جمعرات,  25 جون 2026ء

کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ: جنوبی افریقا اور افغانستان میں کانٹے کا مقابلہ، پروٹیز دوسرے سپراوور میں فاتح

احمد آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو دوسرے سپر اوور  میں شکست دیدی۔ سپر اوور میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 17 رنز اسکور کیے جس کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم بھی 17 رنز ہی

نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہو گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ کے بلے باز مائیکل بریسویل ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں کیونکہ انہیں امریکا کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران بائیں پنڈلی میں انجری ہوئی۔ ٹیم مینجمنٹ نے فوری طورپرانکی جگہ کول میک کونچی کو نیوزی لینڈ کے اسکواڈ میں شامل کرلیا،

پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں جس کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمیبیا،پاکستان اور گروپ میں شامل دیگر ٹیموں کے خلاف ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: پاکستان نے با آسانی امریکا کو شکست دیکر پچھلی ہار کا بدلہ لے لیا

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ میں پاکستان نے امریکا کو باآسانی 32 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ کولمبو میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکا  نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہو گئے
ٹی 20 ورلڈکپ2026: نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو شکست دیدی

چینائی(روشن پاکستان نیوز) چینائی میں کھیلے گئے 11ویں میچ، گروپ ڈی میں نیوزی لینڈ نے یو اے ای کے خلاف شاندار فتح حاصل کی، یو اے ای نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے۔ محمد وسیم نے 66 رنز کی جارحانہ اننگزکھیلیں جبکہ علی

ٹی 20 ورلڈکپ میں نیدر لینڈز کی پہلی کامیابی، نمیبیا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں نیدر لینڈز نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی کامیابی اپنے نام کر لی۔ نئی دہلی کے ارون جیٹلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت

پاک بھارت میچ، آئی سی سی کا اہم بیان آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت سے میچ کھیلنے کی حامی بھر لی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ پی سی بی سے بات چیت وسیع تر رابطے کے عمل کا حصہ تھی، دونوں فریقوں نے کھیل کے مفاد میں کام کرنے کا

پاکستان کا بھارت سے میچ کھیلنےکا فیصلہ، بڑی خبر سامنےآگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 15 فروری کو  بھارت سے میچ شیڈول کے مطابق  کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلیں گی۔ سری لنکن صدر

اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 73 رنز سے شکست دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 73 رنز سے شکست  دے دی۔ ہدف کے تعاقب میں اٹلی کی ٹیم خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکی، پوری ٹیم 16.4 اوور میں 134 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیپال کو شکست دیدی

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں انگلیلنڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیپال کو شکست دیدی۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے ، نیپال کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں