

اسلام آباد(روشن پاکستن نیوز)جس وقت عمران خان حکمران جماعت نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان تعلقات کی بنیادی وجہ بنے ہوئے ہیں اسی وقت مریم نواز کا طرز حکمرانی بلاول بھٹو کی پارٹی کیلئے پریشان کن ہے۔ بجٹ کے حوالے سے کچھ معاملات ایسے ہیں جو پیپلز پارٹی کیلئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ مجھے ابھی تک یقین نہیں آ رہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا کہا ہے، بانی پی ٹی آئی مذاکرات کریں گے تو کچھ شرائط ہوں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز)فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں اب تک صرف 2 مرتبہ شرکت کی۔ فافن کی جانب سے 16 ویں قومی اسمبلی کے 100 دن پر مبنی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی کے پرانی ساتھی نعیم بخاری نے کہاہے کہ انہوں نے نہ تو پی ٹی آئی چھوڑی اور نہ ہی عمران خان کا ساتھ چھوڑاہے۔عمران خان جیل سے باہر تب آئیں گے جب بڑی عدالتیں چاہیں گی۔ رپورٹ کے مطابق نعیم بخاری

بہادر آباد(روشن پاکستان نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارے بغیر نا ہی حکومت بنتی ہے نا بچتی ہے۔ اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس کے سلسلے میں بہادر آباد میں کار کنوں سے خطاب کرتے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز پوری تحریک انصاف کے اعصاب پر سوار ہیں۔ بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز سے کارکردگی میں مقابلہ کریں زبان درازی مت کریں، 9 مئی کے

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کے نو منتخب وزیراعظم نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ بھارت کی صدر دروپدی مرمو نے نریندر مودی سے ان کے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری راشٹراپتی بھون (بھارتی ایوان صدر ) میں ہوئی، جس میں نومنتخب

کراچی(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نواز شریف کے سابق ترجمان محمد زبیر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ کافی عرصہ پہلے ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا، اب فیصلہ کر لیا

پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چچا وفاق میں اور بھتیجی پنجاب میں کالے قوانین لاگو کر رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ شریف فیملی ملک کو بنانا ریپبلک بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئی سیاسی جماعت ہم عوام پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انکی آنے والی نئی جماعت آج کے پاکستان کی ضرورت ہے ، نئی پارٹی میں شمولیت کیلئے کئی بڑے سیاستدان رابطے میں ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نےنجی ٹی وی سے بات