

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیرِ داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو رہا نہیں کیا جائے گا، کینیا کی فلم پاکستان میں دہرائی جا سکتی ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اندر سرکاری وزیراعلیٰ ہوتے ہیں، باہر آکر پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ ہو جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام پر پارلیمنٹ، صوبائی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں ریاست کی رٹ نہ ہونے کےبرابر ہے، ریاست بے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ اُمید ہے ہمیں ہماری 77 سیٹیں ملیں گی۔ سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کی لسٹیں الیکشن کمیشن کو دی تھیں۔ انہوں نے

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)میئرلندن صادق خان نے کہا ہے کہ لیبر پارٹی برسر اقتدار آکر مڈل ایسٹ کے ممالک سے بہترین تعلقات قائم کرے گی۔ میئرلندن صادق نے یہ بات مانچسٹر میں بزنس کمیونٹی کے اجتماع سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی نژاد ہوں، تیسری مرتبہ منتخب ہونے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عوام کے حقوق کے لیے قومی تحریک مزاحمت کا آغاز کر دیا ہے اور آج مہنگی بجلی، طویل لوڈ شیڈنگ، عوام دشمن بجٹ کے خلاف ملک گیر مظاہرے ہوں گے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ

مقبوضہ غزہ(روشن پاکستان نیوز)اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں میں بین الاقوامی انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے لا متناعی سلسلے میں ایک تازہ واقعہ سامنے آیا ہے جس نے اسرائیلی فوج کے خلاف تنقید کے دروازے کھول دیے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بجلی کی بنیادی قیمت میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے پر تحریک انصاف کا ردعمل بھی آگیا۔پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخ میں اضافہ مکمل طور پر مسترد کر دیا۔ ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ن لیگ کے ساتھ ناراضی کی تفصیلات بتادیں۔ نجی ٹی وی پروگرا م میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ پنجاب میں دوسرے اتحادیوں کی اسکیمیں بجٹ میں شامل کی گئی ہیں مگر پیپلز پارٹی کی نہیں۔