سیاست

ڈاکٹر یاسین رحمان پارلیمنٹ میں پہنچ کر عوام کی آوازبنیں گے،جارج گیلوے

لوٹن (روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کی ورکر پارٹی کے سربراہ جارج گیلوے نے کہا ہے کہ لوٹن سے ور کر پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر یاسین رحمان کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں ،ڈاکٹر یاسین رحمان پارلیمنٹ میں پہنچ کر عوام کی اواز بنیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے

مباحثے میں بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس، ڈیموکریٹس کا صدارتی اُمیدوار کی تبدیلی پر غور

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا میں 2024ء کے پہلے صدارتی مباحثے میں صدر جو بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل کرنے کی بات کرنے لگی ہے۔ امریکی میڈیا پول کے مطابق دو تہائی رجسٹرڈ ووٹرز کے خیال میں ری پبلیکن اُمیدوار ڈونلڈ

عمران خان کی رہائی، مذاکرات اور سال کے اندر نئے انتخابات ہونگے، محمد علی درانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیراطلاعات محمد علی درانی نے کہا ہے کہ عمران خان کو رہائی بھی ملے گی، مذاکرات بھی ہونگے اور ایک سال کے اندر نئے انتخابات بھی کروانے پڑیں گے۔ سوشل میڈیا پر انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘میں آج پیشگوئی کر رہا

موجودہ حکومت کیساتھ مذاکرات کرنیوالا منہ کالا کرے گا: شیخ رشید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کیساتھ مذاکرات کرنے والا منہ کالا کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا

’ریفارم یو کے‘ پارٹی کے انتخابی امیدوار کی ہرزہ سرائی، تارکین وطن کو قتل کرنے کی دھمکی

  لندن(صبیح زونیر)برطانوی عام انتخابات میں حصہ لینے والی سیاسی جماعت ریفارم یو کے کی جانب سے کھڑے امیدوار نے برطانیہ پہنچنے والے تارکین وطن کو قتل کرنے دھمکی دے دی۔ عرب میڈیا نے ایک برطانوی اخبار کے حوالے سے خبر دی ہے کہ آئندہ ماہ ہونے والے برطانوی عام

بولیویا، عوام کی مداخلت کے بعد فوجی بغاوت ناکام، بغاوت کے رہنما جنرل گرفتار

لاپاز(نیوزڈیسک)بولیویا کے دارالحکومت لا پاز میں صدارتی محل پر فوجیوں کے قبضے کے چند گھنٹوں بعد عوام احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئی جس کے بعد پولیس نے بغاوت کی کوشش کرنے والے رہنما کو گرفتار کر لیا ہے۔ فوج نے چند گھنٹے قبل دارالحکومت لاپاز میں صدارتی محل سمیت انتظامی

عمران خان خان کل جیل سے باہر آجائیں گے، لیطف کھوسہ کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہاہے کہ عمران خان خان کل جیل سے باہر آجائیں گے۔ وکلا ریلی کے دوران خطاب کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ ن لیگ والے لوٹیرے ہیں۔انہوں نےہمیشہ دھر تی ماں کو لوٹا ہے۔ لطیف نے کھوسہ

بات تب ہوگی جب میرا وزیراعظم باہر آئیگا، شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش پر عمر ایوب کا جواب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش پر پاکستان تحریک انصاف نے بھی اپنی شرائط سامنے رکھ دیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے

ہم 2010 سے آپریشن کے نام پر مارکھا رہے ہیں، فضل الرحمٰن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم آپریشن کے نام پر 2010 سے مار کھا رہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہم آپریشن عدم استحکام کی طرف جا رہے ہیں۔ عزم

چارجولائی کو برطانیہ کے عام انتخابات کیلئے ورکرپارٹی کی انتخابی مہم کی افتتاحی تقریب منعقد

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)آئندہ ماہ چارجولائی کو برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں ورکرپرٹی جی بی کی انتخابی مہم کاآغاز کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی مہم میں ورکرپارٹی کے سربراہ جارج گیلوے اورمانچسٹر،بریڈفورڈ سے انتخابی میدان میں حصہ لینے والے اٹھارہ امیدواروں نے شرکت کی ۔ عام انتخابات