پیر,  23 نومبر 2026ء

سیاست

پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے پنجاب کی بیوروکریسی میں حصہ مانگ لیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) سے پنجاب کے حکومتی امور میں حصہ مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے اپنے نمبرز مکمل کر لیے ہیں اور مسلم لیگ ن صوبے میں حکومتی امور چلانے کے لیے کسی دوسری

ہارے ہوؤں کو 70 ہزار ووٹوں سے جتوایا،مجھے چوک میں پھانسی دی جائے،کمشنرلیاقت علی چٹھہ اچانک عہدے سے مستعفی

راولینڈی (نیوز ڈیسک)کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس۔کمشنر راولپنڈی نے انتخابی بے ضابطگیوں پرمستعفی ہونے کا اعلان ۔ہم نے ہارے ہوئے امیدواروں کو پچاس پچاس ہزار کی لیڈ میں تبدیل کردیا ۔ میں نے راولپنڈی ڈویژن میں نا انصافی کی ہے۔مجھے راولپنڈی کچہری چوک

پی ٹی آئی والے سیاسی مفاد کیلئے ملکی رسوائی سے باز نہیں آتے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ترجمان مسلم لیگ (ن )مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف والے اپنے سیاسی مفاد کے لئے پاکستان کی عالمی رسوائی کرانے سے بھی باز نہیں آتے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا

توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نے سزا کیخلاف اپیل دائر کردی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔ بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ اپیل میں احتساب عدالت کے 31 جنوری کے

سراج الحق کا استعفیٰ مستردکر دیا گیا ، دوبارہ جماعت اسلامی کی امارت سنبھال لی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مجلس شوریٰ نے امیر جماعت اسلامی کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔ منصورہ میں جماعت اسلامی کی ہنگامی مرکزی مجلس شوریٰ کے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں شوریٰ کے ارکان نے کہا کہ وہ جماعت کی ذمہ داریاں پہلے

منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سےمونس الہٰی کی تمام جائیدادیں منجمد

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کی تمام جائیدادیں منجمد کر دیں۔ لاہور کی خصوصی سینٹرل عدالت میں مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی، ایف

پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں اتحادیوں کے ساتھ مل کر مشترکہ حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی نے اتحادیوں کے ساتھ مل کر بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان سے پیپلز پارٹی کے نومنتخب اراکین صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسلام آباد میں سرفراز بگٹی کی رہائش گاہ پر ہوا۔ اجلاس میں نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی صادق عمرانی نے

ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مریدکے(روشن پاکستان نیوز) جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کار اور ٹرک کے درمیان حادثہ راوی ریان یوٹرن کے قریب تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق کار سوار ملتان

عام انتخابات کے حیران کن نتائج !فارم 47پہلے بن گیا45بعد میں بنا، ن لیگی رہنما کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن سابق نائب صدر شاہدخاقان عباسی بھی الیکشن میں دھاندلی کیخلاف بول پڑے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے الیکشن سے گوگل بھی پریشان ہے ،الیکشن کمیشن کا کمال دیکھیں کہ فارم 47پہلے بن گیا اور فارم 45بعد میں بنا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے

تحریک انصاف سے بے وفائی ! پرویز خٹک سے متعلق افسوسناک خبر سامنے آگئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک پارٹی صدارت سے مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق شکست سے دلبرداشتہ یا کوئی اور وجہ جہانگیرترین کے استحکام پاکستان پارٹی چھوڑنے کے بعد پرویز خٹک نے بھی خود کی بنائی گئی پارٹی تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان