منگل,  31 مارچ 2026ء

سیاست

وعدہ ہے وزیراعظم بن گیا تو کسی سے سیاسی انتقام نہیں لوں گا۔ بلاول بھٹو

چنیوٹ(روشن پاکستان نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وعدہ ہے وزیراعظم بن گیا تو کسی سے سیاسی انتقام نہیں لوں گا۔ چنیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پرانے سیاستدان نفرت، تقسیم کی سیاست کر

معروف پاکستانی سیاستدان سائرہ بانو نےسیاستدانوں کے عوام سے کیے گئے جھوٹے وعدوں پرمعافی مانگ لی

کراچی (روشن پاکستان نیو ز)پاکستانی معروف سیاستدان سائرہ بانو نےحال ہی میں انتخابی مہم کے دوران دورے کے دوران ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ ایک پسماندہ علاقے میں غریب بچوں کے پاس کھڑی تھیں ،بچے پھٹےکپڑوں میں ننگے پاؤں انکے سامنے غربت کی تصویر بنے کھڑے تھے،عوام کی

کراچی میں بھارتی ڈگریوں پر ملازمت لینےوالی خاتون منظرعام پرآگئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ذرائع کے مطابق کراچی کے ضلع شرقی کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر شاہانہ پروین کی بھارتی ڈگریوں پر ملازمت لینے کا انکشاف ہوا ہے خاتون نے 1992 میں بطور انگریزی ٹیچر ملازمت حاصل کی تھی، ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی ڈگری کا معاملہ محکمہ اینٹی کرپشن کو

الیکشن2024،غیرملکی میڈیا کو اجازت نامے جاری کر دئیے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے غیر ملکی میڈیا کو اجازت نامے جاری کر دیے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے مرحلے میں 35 غیر ملکی صحافیوں کو الیکشن کی کوریج کیلئے اجازت

کیا واقعی 300یونٹ مفت بجلی دی جا سکتی ہے ؟سیاسی جماعتوں کے دعوؤں کا بھانڈا پھوٹ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )سیاسی جماعتوں کا مطالبہ ہے کہ عوام انہیں ووٹ دیں اور وہ اقتدار میں آکر 300 یونٹ مفت بجلی فراہم کریں گے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ عوام کو 300 یونٹ مفت بجلی دی جائے؟اس حوالے سے ماہر معیشت خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ 300

شدید سردی، انڈوں اور چکن کی مانگ میں اضافے سے قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز )ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی انڈوں اور چکن کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، عام عوام کی پہنچ سے دور ہوگئے ۔ اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت مزید 13 روپے مہنگا ہوگیا جبکہ انڈوں نے بھی 400 کا ہندسہ

نواز شریف کو نکال دیں تو ملک میں کھنڈرات کے سوا کچھ نہیں، مریم نواز کا مانسہرہ میں جذباتی تقریر

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نوا ز نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا کوئی تجربہ گاہ نہیں ، پی ٹی آئی حکومت نے رشوت کا بازار گرم کیا تھا جیبیں بھریں ۔عمران خان نے عوام سے جھوٹے وعدے کئے۔ ان کا کہنا

پنجاب میں 7832 پولنگ سٹیشن انتہائی حساس قرار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں 7 ہزار 832 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس، 15 ہزار 155 کو حساس قرار اور 27 ہزار 475 پولنگ سٹیشنز کو نارمل قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کے باہر کم از کم 6

ظالموں نے ہماری چلتی ہوئی حکومت کو گھر بھیجا، نواز شریف

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز)ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے مجھے جیل بھیجا،کبھی جلا وطن کیا، مجھے خوش ہورہی ہے کہ آپ سے دوبارہ ملاقات ہوئی ہے،میں یہاں آج وزیراعظم بننے کیلئے نہیں آیا، یہاں الیکشن لڑنے کیلئے آیا ہوں،مریم یہاں الیکشن لڑنے کیلئے نہیں آئی،مریم

سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جاری بیان میں کہاہے کہ عام انتخابات 2024 ءمیں حصہ لینے والے تمام امیدواران اور سیاسی جماعتوں کو مطلع کرتا ہے کہ الیکشنز ایکٹ 2017 کی سیکشن 182 کے مطابق 6فروری 2024 اور 7فروری 2024 کی درمیانی شب 12بجے کے بعد کوئی