منگل,  08 اکتوبر 2024ء
کراچی میں بھارتی ڈگریوں پر ملازمت لینےوالی خاتون منظرعام پرآگئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ذرائع کے مطابق کراچی کے ضلع شرقی کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر شاہانہ پروین کی بھارتی ڈگریوں پر ملازمت لینے کا انکشاف ہوا ہے

خاتون نے 1992 میں بطور انگریزی ٹیچر ملازمت حاصل کی تھی، ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی ڈگری کا معاملہ محکمہ اینٹی کرپشن کو بھجوایا گیا

درخواست میں شکایت کنندہ نے سوال کیا کہ کیا بھارتی ڈگریوں پر پاکستان میں ملازمت مل سکتی ہے؟اس سوال پر اینٹی کرپشن حکام نے جواب دیا کہ بھارتی ڈگری پرپاکستان میں ملازمت نہیں مل سکتی ہے۔

مزید خبریں