منگل,  31 مارچ 2026ء

سیاست

جھوٹ پر مبنی نکاح پر خود کو اتنا بڑا لیڈر سمجھتے ہیں: عون چوہدری

راولپنڈی(روشن پاکستا ن نیوز)رہنما آئی پی پی عون چوہدری کا بانیٔ پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا ہے کہ خود کو پارٹی کا لیڈر کہلاتے ہیں اور اپنی زندگی کے فیصلے جھوٹ پر کرتے ہیں، جھوٹ پر مبنی نکاح پر خود کو اتنا بڑا لیڈر سمجھتے

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سزا پر نوجوانوں کا ردِعمل کیسا رہا ؟دیکھیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور نوجوانوں کے دلوں کی جان عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں 14 سال کی سزا سنا دی گئی ۔ ساتھ ڈیڑھ ارب روپیہ جرمانہ اور 10 سال کے لیے نااہل کر دیا گیا ہے نوجوان اس پر کیا رائے رکھتے

سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کو سزا ہونے پر ہم نے مٹھائی نہیں بانٹی ۔مصدق ملک

لاہور( روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کےمرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سزا ہونے پر ہمیں کوئی خوشی نہیں، ن لیگ نے کبھی کسی کے دکھ پر جشن نہیں منایا۔ انہوں نے ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس

راہنمان لیگ کیپٹن صفدر نے پی ٹی آئی کا جھنڈا تھامے بچے کو پیار کرکے اعلیٰ مثال قائم کردی

مینگورہ( روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا الیکشن مہم کے دوران پی ٹی آئی کا جھنڈا تھامے بچے سے سامنا ہوا تو رک گئے اور اس کو پیار کیا۔ مینگورہ میں آج ن لیگ کی جانب سے جلسے کا انعقاد کیا گیا تھا،

امیدوار برائے حلقہ این اے 48 تزئین اذکاحمید چوہدری کاعوام کے نام خصوصی ویڈیوپیغام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )امیدوار برائے حلقہ این اے 48 تزئین اذکاحمید چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان میں تعصب کی فضا قائم ہے۔ انہوں نے ایک حقیقی مثالی واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہی گیر مچھلیاں پکڑ رہا تھا اور اس کے پاس ایک آدمی آ کے

صوفی محمد زمرد نقیبی کا ضلع چکوال کے تمام ن لیگی امیدواروں کی حمایت کااعلان

چکوال ( روشن پاکستان نیوز)خادم خاص و خلیفہ مجاز درگاہ شریف نقیب لااولیاء ضلع قصور صوفی محمد زمرد نقیبی نے اپنے پیران عظام سجادہ نشین درگاہ نقیب الاولیاء کی اجازت سے ضلع چکوال و تلہ گنگ کے تمام مسلم لیگ(ن )کے امیدواران کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے

الیکشن مہم :خواتین کی شدید تنقید پر فردوس عاشق اعوان غصے میں آگئیں

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز)سابقہ وفاقی وزیرفردوس عاشق اعوان سیالکوٹ میں خواتین کی شدید تنقید پر غصے میں آگئیں۔ استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کو کارنر میٹنگ میں خواتین کی سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس پر وہ ناراض ہوگئیں۔ فردوس عاشق اعوان ناراض ہوکر میٹنگ سے اٹھ

کچھ قوتیں پاکستان پیپلز پارٹی کو نشانہ بنائے ہوئے ہیں۔ بلاول

خضدار (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان پیپلز پارٹی کو نشانہ بنائے ہوئے ہیں، کیونکہ انہیں پتا ہے کہ اگر بلاول وزیراعظم بنتا ہے اور بلوچستان کا وزیراعلیٰ جیالا بنتا ہے تو ان کی تمام سازشیں ناکام ہوجائیں گی۔

اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے۔ آصفہ بھٹو

سانگھڑ(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے۔ سانگھڑ میں انتخابی ریلی نے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو خواتین کے حقوق کیلئے لڑی تھیں۔ آصفہ

ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی بھی لیاقت باغ میں متاثر کن جلسہ نہ کرسکی،کیاعوام نے دونوں سیاسی پارٹیوں کو ردکردیا؟جانئے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) عام انتخابات 2024 کےلئے سیاسی جماعتوں کا مہم جاری ہے ، پاکستان مسلم لیگ( ن) کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کالیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ بھی ناکام ہوگیا۔ ایک تجزئیے کے مطابق راولپنڈی کے تاریخی لیاقت باغ میں پیپلز پارٹی کے لیے جلسہ ہمیشہ ہی انتہائی