سیاست

پاکستانی معیشت کیلئے عمران خان بہترین آپشن،بلومبرگ سروے رپورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بلومبرگ کے سروے کے مطابق ماہرین اقتصادیات کی نظر میں سابق وزیراعظم عمران خان بہترین آپشن ہیں۔ جو پریشان حال پاکستانی معیشت کی بحالی میں موثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔بلومبرگ کے سروے میں، 12 جواب دہندگان نے 4 پاکستانی سیاست دانوں کو ایک سے پانچ

پاکستان میں8 فروری انتخابات کےروز موسم کیسا ہو گا ؟ ماہرین موسمیات کیجانب سے بڑی خبر

اسلام آ با (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں عام انتخابات کے دن 8 فروری بروز جمعرات کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ موسمیات کے تجزیہ کار کے مطابق 7 فروری کو مغربی سندھ اور بلوچستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ 8 فروری کو ملک

جعلی ووٹ بنانے کا منصوبہ،اختیار ولی کا پرویزخٹک پر الزام

پشاور (نیوزڈیسک) پشاور کے حلقہ این اے 33 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اختیار ولی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پرویز خٹک نے جعلی ووٹ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ خط کے متن کے مطابق پرویز خٹک نے دھاندلی

نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑچاہتے ہیں، بلاول بھٹو

نیویارک (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑچاہتے ہیں۔نگران حکومت اور انتظامیہ نواز شریف کےحق میں جانبدارہیں۔ بلاول کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نوا ز سے پیپلزپارٹی کا

خدشہ ہے ن لیگ اور ان کے کارندے خون خرابے کی سازش کریں گے، پلوشہ خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدشہ ہے (ن) لیگ اور ان کے کارندے خون خرابے کی سازش کریں گے، لاہور میں بلاول بھٹو زرداری کے ایک حلقے نے ان کی نیندیں حرام کردی

8 فروری کوپیپلز پارٹی تاریخی کامیابی حاصل کرکے مہنگائی بیروزگاری کاخاتمہ کریگی ،مختار عباس

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز رشید کی جانب سے شاہ فیصل کالونی میں پی پی پی کے نامزد امیدواربرائے این اے 57مختار عباس اورپی پی 19کے اقبال خٹک کے حق میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے

قوم کی جیبوں پر ڈاکا ڈالنے والوں کی سیاست ختم کرنا ہوگی، سراج الحق

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ 8 فروری ملک میں کرپشن، جہالت، غربت اور بےروزگاری کے خاتمے کا دن ہے اور اس دن عوام ووٹ کی طاقت سے امن لائیں گے۔ لیاقت باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا

این اے 119 :مریم نواز کی حمایت میں خواتین کی   موٹر سائیکل ریلی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خواتین کا نیا سیاسی ٹرینڈ، مریم نواز شریف کی حمایت میں این اے119 میں خواتین نے موٹر سائیکل ریلی نکالی ۔ تفصیلات کےمطابق خواتین بائیکرز نے گلے میں مسلم لیگ کے مفلر پہن رکھے تھے ،خواتین بائیکرز نے “مریم،مریم” کے نعرے لگائے ،خواتین

بلاول پر فخر، حکومت بنا کرعوام کےمسائل حل کریں گے،آصف زرداری

تلہ گنگ (روشن پاکستان نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اپنے بیٹے پرمجھے فخر ہے، حکومت بنا کرعوام کے تمام مسائل حل کر دیں گےاتوار کوتلہ گنگ میں انتخابی جلسے سے خطاب میںسابق صدرنے کہا کہ پیپلزپارٹی متوسط طبقے کی جماعت ہے،

ہماری ترجیح صحت کی سہولتیں ہیں، آصفہ بھٹو

صادق آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ہماری ترجیح صحت کی سہولتیں ہیں جو آپ کا بنیادی حق ہے۔ صادق آباد میں پیپلز پارٹی کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو نے کہا