سیاست

قومی اسمبلی کا اجلاس کون بلائے گا؟ اور اس کا طریقہ کارکیا ہو گا ؟دیکھیں مکمل تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کی سفارش کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق انتخابات کے بعد نگراں وزیر پارلیمانی امور ،نگراں وزیراعظم کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سفارش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق

ہمارا حق ہے کہ صدر ہمیں حکومت سازی کی دعوت دیں،پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ یہ ہمارا حق ہے کہ صدر ہمیں حکومت سازی کی دعوت دیں، پی ٹی آئی 136 کے جادوئی نمبر سے تھوڑی پیچھے ہے۔ رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان

جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں، بڑی خبر سامنے آگئی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف جس کے ساتھ مرضی اتحاد بنائے ہمارا ان کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہے۔  پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی کیساتھ  ملکرخیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کے اعلان پر جماعتِ

 اتحادیوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سربراہ ق لیگ شجاعت حسین کی رہائش گاہ  پر ہونے والی سیاسی قائدین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ملکی سیاسی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں آصف زرداری، شہباز شریف، خالد مقبول صدیقی اور

پی ٹی آئی کے ممبر اپنا وزیراعظم کیسے بنا سکتے ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے انتخابات کےبعد موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مرکزی اور صوبائی حکومتیں بنانے کے حوالے اپنے تبصرے میں کہاہے کہ صدر مملکت کا کام اسمبلی بلانا ہے اور پھر وہاں کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاتے ہیں جو بھی پارٹی اکثریت میں ہوگی وہی حکومت

مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار،شہباز شریف نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز ہوں گی۔ سلام آباد میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں شہباز شریف نے اعلان کیا۔ انہوں نے کہا

زرداری، خالد مقبول اور شجاعت کا شہباز شریف کی موجودگی میں مل کر حکومت بنانے کااعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ، مسلم لیگ (ق)، استحکام پاکستان پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی نے اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ملکی سیاسی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس

نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز اور عطا تارڑ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے لاہور میں قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز اورعطا تارڑ کئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عطا تارڑکا این

بطور وزیر اعلیٰ کے پی نامزدگی کا اعلان ہوتے ہی علی امین کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور کی 24 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما اور نو منتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی علی امین گنڈا پور پشاور ہائیکورٹ ڈی آئی خان بینچ میں پیش ہوئے۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کی 24 مقدمات

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو 24 مقدمات میں ضمانت مل گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائی کورٹ کے ڈیرہ اسماعیل خان بینچ نے منگل کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کی 24 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔گنڈا پور اس دن ڈی آئی خان بنچ کے سامنے پیش ہوئے جب