اتوار,  29 مارچ 2026ء

سیاست

اہم بینک متحدہ عرب امارت حکومت کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فرسٹ ویمن بینک کو متحدہ عرب امارات کی حکومت کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ہے، فرسٹ ویمن بینک کو بین الحکومتی بنیادوں پر براہ راست متحدہ عرب امارات کو فروخت کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فرسٹ ویمن بینک کو

ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران تصادم سے 2 افراد جاں بحق،13 زخمی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے صوبائی حلقے پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران دو گروپوں میں تصادم ،2 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق سوک سینٹر حب میں ہونیوالے جھگڑے کے دوران فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھا، فائرنگ کی اطلاع

قومی مفاہمت کیلئے سب کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا : چودھری شجاعت حسین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کاکہنا ہے کہ قومی مفاہمت کیلئے سب کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا۔ پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق، چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچے ، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات

علی امین گنڈاپور، اسلم اقبال، امتیاز شیخ کی گرفتاری کیلئے حکمت عملی تشکیل دیدی گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب پولیس نےسابق وفاقی وزیر اور نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور،اسلم اقبال ،امتیاز شیخ کی گرفتاری کیلئے حکمت عملی تشکیل دیدی ۔انتخابات 2024 میں منتخب ہونے والے 9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے حکمت عملی تشکیل دیدی ۔ متعدد اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے جیو فینسنگ، موبائل ٹریکنگ

حلفیہ کہتی ہوں ،جیت گئی ،خواجہ آصف بھی حلف اٹھا ئیں کہ وہ الیکشن جیتے ہیں، ریحانہ ڈار کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان ) پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ حلفیہ کہتی ہوں کہ میں جیت گئی ہوں۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریحانہ ڈار نے کہا کہ ہم نے قومی اسمبلی کے حلقہ

وزیراعلیٰ سندھ کون ؟ نام سامنے آنے لگے، دیکھیں تفصیل خبر میں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ کی نامزدگی پر فیصلہ چند روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کے لیے فریال تالپور، مراد علی شاہ، ناصر حسین شاہ اور شرجیل میمن کے نام زیر گردش ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا

کراچی سے قومی اسمبلی کی 21 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری، دیکھیں مکمل تفصیل

کراچی (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے کراچی سے قومی اسمبلی کی 22 میں سے 21 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 229 سے پیپلز پارٹی کے جام عبدالکریم بجار، این اے 230 سے سید رفیع اللہ اور این اے 231 سے پاکستان پیپلز پارٹی

کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے، یاسمین راشد کے ن لیگ پر تنقیدی وار ، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ میں (ن) لیگ سے کہنا چاہتی ہوں کہ کچھ شرم اور کچھ حیا ہے، پہلے آپ لوگوں نے عوام کا پیسہ چرایا اور اب آپ مینڈیٹ چرانا چاہتے ہیں، عوام نے اپنافیصلہ دیا ہے۔ اب آپ

ن لیگ والو کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے: یاسمین راشد

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ن لیگ والوں سے کہنا چاہتی ہوں کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ضمانت منظور، گرفتاری سے روک دیا گیا ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لاہور کی مقامی عدالت میں پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی کے پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم