اتوار,  22 نومبر 2026ء

سیاست

انسداد دہشت گردی عدالت کیجانب سے راجہ بشارت کو خوشخبری مل گئی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو سرکاری املاک کو نذر آتش کرنے، توڑ پھوڑ اور حملوں کے مقدمات میں پنجاب کے سابق وزیر قانون راجہ بشارت کی ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز نے راجہ

جیل سپرنٹنڈنٹ کرپٹ ،انکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کروں گا،عمر ایوب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ اسدورچ کرپٹ آدمی ہیں، ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں

بلوچستان سے سینیٹ کی خالی 11نشتوں پر سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے دور اقتدار میں بلوچستان سے سینیٹ کی خالی 11نشتوں پر سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ۔ جنرل نشستوں پر مسلم لیگ ن کے سیدال ناصر اور آغا شاہ زیب درانی سینیٹر منتخب ہوئے۔ پیپلز پارٹی کے سردار عمر گورگیج، نیشنل پارٹی کے جان

اسلام آباد میں ہزاروں سال پرانے قرآنی نسخوں کی تین روزہ نمائش کا اہتمام،دیکھیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کلچرل قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران ،اسلام آباد کے زیراہتمام اسلام آباد میں قرآن پاک کے نادر نسخوں کی تین روزہ نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔ جس کی افتتاحی تقریب میں اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز ،ایرانی کلچرل قونصلر مجید مشکی ،پیر سلطان عظمت قادری

اسلام آباد سے سینیٹ الیکشن لڑنے کیلئےبڑے بڑے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی دو نشستوں کے لئے چار امیدواروں کے ناموں کی حتمی لسٹ آویزاں کر دی۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی دو نشستوں کے لئے چار امیدواروں کے ناموں کی حتمی لسٹ آویزاں

پشاورہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر پیپلز پارٹی اورن لیگ کے حق میں فیصلہ دیدیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ کے پی میں پی ٹی آئی کی زیر قیادت حکومت مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے حزب اختلاف کے کچھ ارکان کے حلف

محسن نقوی، احد چیمہ اور طلال چوہدری سمیت 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے

لاہور (روشن پاکستان نیوز) سینیٹ الیکشن میں پنجاب سے 7 سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ پنجاب سے سینیٹ الیکشن میں (ن) لیگ کے پرویز رشید، ناصر محمود، احد چیمہ اور طلال چوہدری بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں جب کہ حکومتی اتحاد کے محسن نقوی بھی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ اس

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ ، چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے عدالتی معاملات میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے

سپریم کورٹ میں 6 ججز کے خطوط کی اوپن کورٹ انکوائری کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کی اوپن کورٹ انکوائری کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی گئی۔ میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ۔آئینی درخواست میں سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ بااختیار

بڑی سیاسی جماعت کے 2 اہم رہنما سینیٹ الیکشن سے دستبردار، دیکھیں تفصیل

کراچی (روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عبدالرؤف صدیقی اور نجیب ہارون بھی سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔ کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر آنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرؤف صدیقی نے کہا کہ پارٹی کا فیصل واوڈا کی حمایت کا فیصلہ درست ہے۔