

مستونگ(روشن پاکستان نیوز )کلی محمدشہی ہائی سکول پولنگ سٹیشن پردھماکا،نامعلوم افراد پولنگ سٹیشن پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔ ملزمان کی تلا ش جاری آخری اطلاعات تک کو ئک گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فیصل جاوید انتخابات سے ایک روز قبل منظر عام پر آ گئے ہیں۔ فیصل جاوید 9 مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش ہیں لیکن انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے ورچوئل جلسوں میں شرکت کی ہےنامعلوم مقام سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت اطلاعات کے اہلکار کو سوشل میڈیا پر سیاسی ویڈیو شیئر کرنے پرشو کازنوٹس جاری کر دیا گیا۔ وزارت اطلاعات نے پیر سلیمان شاہ راشدی ڈپٹی ڈائریکٹر سینٹر فار ڈیجیٹل کمیونیکیشن کو سیاسی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر نوٹس جاری کیا ہے۔ یہ کارروائی سیاسی مقاصد

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے گلشن اقبال حاجی لیمو گوٹھ میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل دھماکا ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک لڑکی بھی زخمی ہوئی ہے۔ دھماکے کی نوعیت فوری طور پر معلوم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے رہائشیوں کے لیے ڈرائیونگ کے لیے لرنر پرمٹ حاصل کرنے کی آن لائن سروس شروع کردی ہے، اسلام آبادٹریفک پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ گاڑی چلانے والے ٹریفک آفس میں طبی معائنہ کرانے کے بعد اب آن لائن لرنر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہورمیں پنجاب بھر کے قیدیوں نے آئندہ عام انتخابات کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کر لیا،تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات کی نگرانی میں پنجاب کی 43 جیلوں کے 1500 قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے انتخابی عمل میں حصہ لیا۔ ووٹنگ کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی اے نے الیکشن 2024 اور انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ٹی اے نے کہا کہ حکومت پاکستان الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی۔ انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پوٹھوہار ریجن میں شام اور رات کے اوقات میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔پاکستان ویدر آفس کے چیف میٹرولوجسٹ نے رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ 8 فروری یعنی انتخابات کے دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے علاقے کوہلو میں پولنگ اسٹیشن پر راکٹ فائر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق راکٹ کوہلو کے دور افتادہ علاقے میں پہاڑوں سے فائر کیا گیا۔ راکٹ پولنگ اسٹیشن سے 100 گز کے فاصلے پر گرا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راکٹ گرنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن کے ترجمان نے میڈیا نمائندوں کو الیکشن 2024 سے متعلق معلومات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ چاروں صوبائی الیکشن کمشنر کو مراسلہ لکھتے ہوئے ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 کی تیاریاں عروج پر ہیں، تمام صوبائی الیکشن کمشنرز