اتوار,  15 نومبر 2026ء

پاکستان

شارجہ سے کراچی آنیوالے لاپتہ کارگو طیارے میں کون کون سوار تھا؟

شارجہ(روشن پاکستان نیوز) شارجہ سے کراچی آتے ہوئے لاپتا ہونے والے کارگو طیارے کی کمپنی کا بیان سامنے آگیا۔ کمپنی اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کارگو طیارہ شارجہ سے کراچی آرہا تھا جس کا گزشتہ رات 9 بج کر21 منٹ پر ائیر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔

وزیراعظم کا عبدالستار ایدھی کی دسویں برسی پر شاندار خراجِ عقیدت، خدمات کو ہمیشہ یاد رکھنے کا عزم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کو دسویں برسی پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی شہرت یافتہ سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی

شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کمپنی کا کارگو طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کمپنی کا کارگو طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) شارجہ سے کراچی آنے والا ’کے ٹو ائیرویز‘ کا ایک مال بردار یعنی کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں عملے کے تمام پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور ایوی ایشن

پمز اسپتال میں نزلہ، زکام اور بخار کے مریضوں کو نہیں آنا چاہیے، وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پمز اسپتال میں نزلہ زکام اور بخار کے مریضوں کو نہیں آنا چاہیے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد میں قریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہم

پیٹرول پیچھے سے ہی مہنگا آ رہا، عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہوگی تو فائدہ عوام کو منتقل کرینگے: وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر  پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت کم ہو گی تو فائندہ عوام کو منتقل کریں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر  پیٹرولیم نے کہا کہ قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کے سامنے سارے حقائق رکھے،

میاں محمود نے 9 مئی مقدمے میں سزا کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید نے 9 مئی کے مقدمے میں ملنے والی سزا کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ میاں محمود الرشید نے وکیل سکندر ذوالقرنین کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی جس میں کہا گیا ہےکہ مغلپورہ میں پولیس گاڑیاں جلانے

شناختی کارڈ اور بے فارم بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

کراچی(روشن پاکستان  نیوز)  شہر قائد میں ایک اور نادرا میگا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ، سینٹر میں بیک وقت 200 افراد انتظار گاہ میں بیٹھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں عوام کو ان کی دہلیز پر جدید ترین سفری اور شناختی سہولیات فراہم کرنے کے حکومتی وعدے

لیڈی کانسٹیبل کو ہراساں کرنے اور پستول تان کر شادی کا دباؤ ڈالنے پر پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج

میانوالی(کرائم رپورٹر) لیڈی کانسٹیبل کو ہراساں کرنے اور پستول تان کر شادی کا دباؤ ڈالنے پر پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی میں تھانہ پپلاں کی حدود میں خدمت مرکز کے اندر لیڈی کانسٹیبل کو ہراساں کرنے، اسلحہ لہرانے اور زبردستی شادی کے لیے

پنجاب پولیس میں بڑا ردوبدل: 15 اعلیٰ افسران کے تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس کے 15 اعلیٰ افسران کے تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری جاری کر دیے گئے اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب نے صوبے میں انتظامی اور محکمانہ کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے بڑے پیمانے

جہلم میں پہلی بار ‘کو ورکنگ سپیس’ اور ‘جاب سینٹر’ کے قیام کی تیاریاں، ابتدائی کام شروع

جہلم (روشن پاکستان نیوز) جہلم کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نوجوانوں کے لیے جدید طرز کی ‘کو ورکنگ سپیس’ اور ‘جاب سینٹر’ کے قیام کے منصوبے پر عملی پیش رفت کا آغاز کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی کی زیر صدارت