پاکستان

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک اور بری خبر، وفاقی حکومت نے بجلی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا منصوبہ بنالیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں مکمل کرلیں، پیٹرول4 روپے

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگراں حکومت نے پیر کے روز ایرانی سرحد سے گوادر تک اہم گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے گرین لائٹ دے دی تاکہ ملک میں توانائی کی دائمی کمی کو پورا کیا جا سکے۔ یہ منظوری نگراں کابینہ نے دی تھی اور یہ ایران پاکستان گیس

نواز شریف کی این اے 15 سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی این اے 15 سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں نواز شریف کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کیا۔ نواز شریف کے وکیل جہانگیر

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے میچز 28 فروری سے 18 مارچ تک کراچی میں ہوں گے جس کے لیے ایس ایس یو کے ایک ہزار کمانڈوز فرائض سرانجام دیں گے۔ ترجمان

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب آج پہلا دن ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز رائیونڈ سے اپنے دفتر روانہ ہوئیں جہاں کام کے آغاز کے پہلے روز انہوں نے ٹریفک بند ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہدایت

پاکستان میں مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات جلداز جلد مکمل کی جائیں ، امریکہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امریکہ نے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات جلد مکمل کرنے پر اصرار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران واضح کیا کہ مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کو

مفتی عبدالقوی کی مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر مباکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)معروف پاکستانی عالم دین مفتی عبدالقوی نے مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکبادپیش کرتے ہوئےکہا کہ امید ہے مریم نواز ملک کے سب سے بڑے صوبے کو بہتر انداز میں چلائیں گی، پنجاب کے عوام کو درپیش مسائل کا حل اولین ترجیح ہونا چاہیے۔مفتی

سزاؤں کی معافی نہیں چاہئیے ، ایسی معافی قبول نہیں کریں گے ، عمران خان کا صدر علوی کوپیغام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان نے صدر پاکستان عارف علوی کو پیغام بھیجا ہے کہ وہکسی بھی صورت میں صدارتی اختیار سےملنے والی سزاؤں کو معاف نہیں کیا جانا

پشاور، شہید کانسٹیبل قیصر خان کی نماز جنازہ ادا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) تھانہ پھندو کی حدود شہید آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ابابیل سکواڈ کے اہلکار قیصر خان کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن میں پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی ۔شہید ہونے والے ابابیل سکواڈ کے اہلکار قیصر

این اے 154میں ن لیگ کے عبدالرحمان کانجودوبارہ گنتی میں جیت گئے

لودھراں(روشن پاکستان نیوز)این اے 154میں ہارنے والے ن لیگ کے عبدالرحمان کانجودوبارہ گنتی میں جیت گئے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 154لودھراں ون میں دوبارہ گنتی کے نتائج آگئے ۔ 8 فروری کو ساڑھے چھ ہزار ووٹوں سے ہارنے والے عبدالرحمن کانجو دوبارہ گنتی میں جیت گئے ۔دوبارہ گنتی میں