پاکستان

اشیائے خوردونوش کے معیار پر شکایات برداشت نہیں کرونگی،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ مریم نواز نے رمضان پیکیج کی اشیاء کے اعلیٰ معیار کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آٹا، گھی، چینی سمیت اشیائے خوردونوش کے معیار سے متعلق شکایات برداشت نہیں کریں گے۔ مریم نواز کی زیر صدارت رمضان پیکج کی شفاف تقسیم اور

جعلی وزیرِ اعظم بنا، وہ کیسے ملک کو مسائل سے نکالنے سکتا ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایک جعلی وزیرِ اعظم بنا، وہ کیسے ملک کو مسائل سے نکالنے سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ہماری خواتین کی سیٹیں چھینی گئیں،

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سکیورٹی کلیئرنس مکمل ہو گئی،وزیراعلیٰ کا سکیورٹی عملہ اور پروٹوکول افسر اڈیالہ جیل پہنچ گئے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کچھ دیر میں

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤکیس، 21 ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس آتشزدگی کیس میں گرفتار 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لی ہیں ۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے 21 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ ان ملزمان میں محمد

سوشل میڈیا سائٹ ایکس کی بندش، پی ٹی اے اور وزارتِ اطلاعات کو نوٹس جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ا سلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس کی بندش پر پی ٹی اے اور وزارتِ اطلاعات کو نوٹس جاری کر دیا۔ 17 فروری سے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سماعت کی۔ دورانِ سماعت

آ ج ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردرہے گا۔تاہم شمال مغربی/جنوبی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اسلام آباداسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ بلوچستانصوبہ کے

نریندر مودی کی شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے وزارت اعظمیٰ  کا منصب سنبھالنے پر شہباز شریف کو مبارک باد دی ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ( ٹوئٹر) پر پیغام میں کہا کہ شہباز شریف کووزیراعظم کا  عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد۔بھارتی وزیراعظم

شہباز شریف کا معیشت پر پہلا اجلاس

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نےحلف اٹھانے کے چند گھنٹوں بعد ہی ملکی معیشت کی بحالی کے حوالے سے ایک طویل اجلاس کی صدارت کی ۔ وزیراعظم کو سیکرٹری خزانہ کی طرف سے ملکی معاشی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے معاشی صورتحال کی

سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں و ڈونرز کے خرچے پر بیرونِ ملک جانے پر پابندی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سرکاری ڈاکٹروں کو بیرونِ ملک کانفرنسز و سیمینار کے لیے اب چھٹی نہیں ملے گی، اس حوالے سے سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ صحت کے جاری سرکلر کے مطابق سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں اور ڈونرز کے خرچے پر بیرونِ ملک جانے پر پابندی عائد

برطانیہ میں میوزیکل نائٹ پروگرامزاوورسیز پاکستانیز کی عدم دلچسپی کے باعث مکمل فلاپ

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)برطانیہ کے مختلف شہروں میں گزشتہ چند دنوں کے دوران ہونے والے میوزیکل پروگرام اوورسیز پاکستانیز اور دیگر شہریوں کی توجہ حاصل نہ کر سکے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند دنوں میں برطانیہ کے مختلف شہروں میں پاکستانی نژادبرطانوی شہری ،مختلف فرمز،کمپنیز، برطانوی سپانسرز نے اوورسیز پاکستانیز کے لیے