پاکستان

اسلام آباد،ملزمان غیر ملکی شہری کےلاکھوں روپے لےاُڑے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں غیر ملکی شہری کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہوئی ملزمان تلاشی کے بہانے 5لاکھ لیکر فرار ہوگئے۔ تھانہ شالیمار میں واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ کے متن کے مطابق ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے غیر ملکی شہری کی تلاشی

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل، تنظیم نو کیلئے ایڈہاک کمیٹی تشکیل

کراچی(روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) نے اپنی رابطہ کمیٹی تحلیل کرکے اس کی تنظیم نو کے لیے ایڈہاک کمیٹی تشکیل دے دی۔ ترجمان ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پارٹی سربراہ ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی زیرصدارت ایم کیو ایم

عمران خان نےعمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خان نےعمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی،چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کہا ہے کہ خواتین کی نشستوں کے حوالے سے سندھ اور پشاور کی ہائی کورٹس میں جائیں گے ہمیں عدلیہ سے امید ہے کہ آئین اور قانون کے

باہر سے تعلیم یافتہ اور تجربہ کار لوگوں کو پنجاب کابینہ کا حصہ بنایا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے تعلیم یافتہ اور تجربہ کار لوگوں کو پنجاب کابینہ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔

اے ٹی سی نےعمران ریاض کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا

لاہور(نیوزڈیسک)صحافی عمران ریاض کا جسمانی ریمانڈ دینے کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا پانچ دن کا جسمانی ریمانڈ اج ختم ہو گیا ہے؟ اس پر وکیل نے بتایا کہ آج عدالت میں پیش

خیبرپختونخواکی15رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کی حکومت کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کی حکومت کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا

کور کمانڈرز کانفرنس اعلامیے کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی کے ملزمان کو کڑی سزا ملنی چاہیے، عمران خان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ میں کور کمانڈرز کانفرنس اعلامیے کی تائید کرتا ہوں، سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو کڑی سزا ملنی چاہیے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ فوٹیجز کے ذریعے

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر راولپنڈی میں ہنگامی بنیادوں پر صفائی مہم شروع

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر راولپنڈی کو صاف ستھرا شہر بنانے کے ٹاسک پرپارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی(پی ایچ اے) نے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر راولپنڈی کو صاف ستھرا شہر بنانے

مختلف کیٹیگریز اور صفحات کے پاسپورٹ کی فیس میں اضافہ کردیا گیا

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پاسپورٹس اینڈ امیگریشن نے مختلف کیٹیگریز اور صفحات کے پاسپورٹ کی فیس میں اضافہ کر دیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پاسپورٹس اینڈ امیگریشن سے پاسپورٹ کی بروقت ادائیگی کا بحران تو ختم نہ ہو سکا، لیکن پاسپورٹ کی فیس میں اضافہ کر دیا

اوورسیز پاکستانیوں کو منشور کے مطابق پارلیمان کا حصہ بنائیں گے،اسحق ڈار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو منشور کے مطابق پارلیمان کا حصہ بنائیں گے۔ گزشتہ روز صدر انٹرنیشنل افئیرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز مسلم لیگ (ن )سینیٹر اسحق ڈار نے اپنے سینئر نائب صدر اور چیف کوآردینیٹر انٹرنیشنل افئیرز بیرسٹر امجد