اتوار,  19 مئی 2024ء
بانی پی ٹی آئی کی190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی کی190ملین پاؤنڈریفرنس میں درخواست ضمانت پرسماعت بغیرکارروائی کےملتوی ہوگئی۔

تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کے دو رکنی بنچ کی کازلسٹ منسوخ ہوگئی۔

کازلسٹ منسوخ ہونے کے باعث بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بغیر کارروائی ملتوی ہو گئی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News