








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں، ممنوعہ فنڈنگ کیس سے بچنے کے لیے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینا اور گالیاں دینا فاشسٹ رویہ ہے۔ ایک بیان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)رہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ن لیگی رہنما کو اس مرتبہ وزارت خارجہ کا قلمدان سونپا جائے گا۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل مسلم لیگ (ن) کےعرفان صدیقی نے کہا تھا کہ کابینہ تشکیل

کراچی(روشن پاکستان نیوز)رینجرز اور پولیس نے پولیس کی وردی پہن کر اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر بلدیہ ٹاؤن میں چھاپہ مارا، جس کے دوران بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کا سرغنہ گرفتار کر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےایوان صدر خالی کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے اپنا سامان ایوان صدر سےباہر منتقل کردیا،صدر علوی کو کل الوداعی گارڈ آف آنر دیا جائے گا ۔ صدر نو مارچ کو اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو جائیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما عبدالقادر مندو خیل نے کہاہے کہ بیوروکریسی میں کرپٹ لوگ بیٹھے ہیں میں نے اسمبلی میں ان کےخلاف آواز اٹھائی ہے لیکن میری آواز کو دبا دیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو ہونے والے آتشزدگی کے واقعے میں ملوث 6 خفیہ ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، عدنان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ نئی حکومت کی ذمہ داری تھی غزہ کو بچانے کا روڈ میپ دیتی، وزیراعظم نے فلسطینیوں کا نام تک نہیں لیا، لگتا یہی ہے حکمرانوں نے غزہ کو بچانے کے لیے کچھ بھی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اسمبلی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی محتسب کےجناب اعجاز قریشی نے07 مارچ، 2024 بروز جمعرات اے این ایف، پاک کسٹمز، اے ایس ایف، ایف آئی اے، او پی ایف، محکمہ صحت، سی اے اے ایئرپورٹ منیجر اور سی اے اے ٹرمینل منیجر اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ کیا۔ اس دوران مقامی

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم فلکیاتی علوم کے ادارے کے سربراہ شرف السفیانی نے کہا ہے کہ فلکی حساب سے یکم رمضان المبارک پیر 11 مارچ کو ہوگا۔ ماہر فلکیات شرف السفیانی کا مزید کہنا تھا کہ 10 مارچ 29 شعبان کو سعودی عرب کے وقت کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے مستعفی جج مظاہر نقوی کومس کنڈکٹ کامرتکب قراردےدیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے مستعفی جج مظاہر نقوی کومس کنڈکٹ کامرتکب قراردےدیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں سابق جج جسٹس مظاہرنقوی کےخلاف شکایات کا کیس سنا گیا۔