پاکستان

پیپلز پارٹی پی آئی اے کی نجکاری کی مخالفت کیوں کر رہی ہے رہنماپی پی سحر کامران نے بتا دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماسحر کامران نے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کبھی بھی نہیں چاہے گی کہ اس ادارے کی نجکاری ہو، پی آئی اے کو منافع بخش بنانے کے لیے ایک اچھا پلان ترتیب دینے کی

مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،تفصیل دیکھیں خبر میں

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں راسخ الٰہی، تحریم الٰہی اور دیگر کی ضمانتیں منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی

چیف الیکشن کمشنرکومینڈیٹ چوری کرانے پرسخت سزا ملنی چاہیے، ڈاکٹر یاسمین راشد کا مطالبہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)انسداددہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے کارکنان کو 9 ماہ بعد 9مئی مقدمات میں گرفتارکیا جا رہا ہے ۔ پرامن احتجاج کر نےپربھی ہمارےکارکنوں کوگرفتارکر لیا جاتا ہے ، ڈاکٹر یاسمین

نشہ آور جوس پلا کر لوگوں کے گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گروہ کا کارندہ گرفتار، بڑے انکشافات

لاہور میں گلشن اقبال پولیس نے انسانی گردے فروخت کرنے والے گروہ کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) اقبال ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار ملزم ندیم نے اپنے ساتھی شعیب کے ساتھ مل کر مزدور سلیم کو گھر کی پینٹنگ

دونوں بازو5ماہ سے فریز ،سابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کوپتے کی بیماری لاحق ہو گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ نے کہاکہ میرے دونوں بازوں پانج ماہ سے فریز ہوئے پڑے ہیں، پانچ ماہ پہلے عدالت نے چیک اپ کا حکم دیا، مجھے پندرہ دن پہلے ڈاکٹر دیا گیا۔ پیر کوصحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ نے کہاکہ جیل کا

خفیہ اطلاعات پر افغانستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا، پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا ہے، اس حوالے سے اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ حافظ گل

اکبرایس بابر نے پی ٹی آئی کیلئےنئی خطرے کی گھنٹی بجا دی

اکبر ایس بابر نے غیر ملکی خفیہ اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی نئی گھنٹی بجا دی ہے۔ بانی رکن اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے خفیہ غیر ملکی بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن

وزراءاور سرکاری افسران کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد ، نئی پالیسی جاری ،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے وزراء اور سرکاری افسران کے لیے بیرون ملک نئی ٹریول پالیسی جاری کر دی۔ وفاقی حکومت نے کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں وفاقی وزراء اور سرکاری افسران کے لیے غیر ملکی سفری پالیسی جاری کر دی ہے جس کے مطابق سرکاری

عوام کیلئے اچھی خبر ، عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے عید کے بعد کراچی میں نئی بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی والوں کو خوشخبری سنادی۔ ان کا کہنا ہے کہ عید کے بعد کراچی کے مختلف

رسول نگر میں گندم کی فصل پک کر تیار،چند ہفتوں میں کٹائی شروع ہوجائیگی

شہر رسول نگر(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ وزیرآباد میں کسانوں کی محنت رنگ لے آئی گندم کی فصل تیاری کے آخری مراحل سے گزر رہی ہے جو چند ہی ہفتوں کے بعد کٹائی کے لئے مکمل تیار ہو جائے گی اس وقت حقیقی معنوں میں کسانوں کے کھیت گندم کی صورت میں سونا