هفته,  27 جولائی 2024ء
بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی مقرر

پشاور(نمائندہ خصوصی)ریٹائرڈ بریگیڈیئر محمد مصدق عباسی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔

گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر معاون خصوصی ریٹائرڈ بریگیڈیئر محمد مصدق عباسی کی تقرری کی منظوری دیدی۔

جاری اعلامیہ کے مطابق بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی کو انسداد رشوت ستانی کے لئے معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News