اتوار,  15 نومبر 2026ء

پاکستان

پنڈورہ بازار میں غیر ملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے درمیان کرایے پر تنازع، پولیس کی مبینہ غفلت پر سوالات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر): راولپنڈی کے سید پور روڈ پر واقع پنڈورہ بازار میں ایک غیر ملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے درمیان کرایے کی ادائیگی کے معاملے پر تنازع کھڑا ہوگیا، جس کے دوران مقامی تاجروں نے مداخلت کرکے معاملہ رفع دفع کرایا اور متاثرہ ڈرائیور کی مالی مدد بھی

اوگرا نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 35 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 315 روپے 80 پیسے ہوگئی ہے۔ ڈیزل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی ملاقات، دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی پر اتفاق

راولپنڈی: (روشن پاکستان نیوز ) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اور کینیڈا کی وزیر خارجہ کی ملاقات میں علاقائی سلامتی اور پاکستان، کینیڈا

پاک فضائیہ کے کیپٹن کو شہید کرنیوالے ملزم کو چشم دید گواہوں نے شناخت کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم کو شہید کرنے والے ملزم سعد عباسی کو  چشم دید گواہوں نے شناخت کر لیا۔ گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق کے قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی جس دوران پولیس نے

دریائے چناب کا شدید کٹاؤ، چنیوٹ کے گاؤں میانوال میں سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی دریا برد

چنیوٹ(روشن پاکستان نیوز) ضلع چنیوٹ کا گاؤں میانوال دریائے چناب کے شدید کٹاؤ کی لپیٹ میں آ گیا، جس کے باعث سینکڑوں ایکڑ قیمتی زرعی اراضی دریا برد ہو گئی، جبکہ متعدد مکانات اور دیگر املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ شدید کٹاؤ کے باعث کئی متاثرہ خاندان اپنے گھروں

ملک بھر میں اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 کارروائیوں میں 8 ملزمان گرفتار
ملک بھر میں اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 کارروائیوں میں 8 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ ایک کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 83.7 کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق

سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتوں کا کیس: عدالت کا جیل انتظامیہ سے ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت عظمیٰ نے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کو 3 ہفتوں کے اندر اس ضمن میں درکار ریکارڈ ایک جامع رپورٹ سمیت عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت

پاکستانی فری لانسرز نے مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ 1 ارب 76 کروڑ ڈالر زرمبادلہ کمالیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی فری لانسرز  نے نیا ریکارڈ بناتے ہوئے ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ سرکاری ڈیٹا کے مطابق پاکستانی فری لانسرز  نے مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ 1 ارب 76 کروڑ  ڈالرز کا زرمبادلہ کمالیا۔ گزشتہ مالی سال فری لانسرز کی برآمدی آمدن

پاکستان میں ساڑھے 6 لاکھ بچے معمول کے حفاظتی ٹیکوں سے محروم ہیں، پی ایم اے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں 6 لاکھ 51 ہزار بچے معمول کے حفاظتی ٹیکوں سے مکمل طور پر محروم ہیں۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے مطابق حفاظتی ٹیکہ جات کے نظام میں کمزوریاں بچوں کی جانوں کیلئے بڑا خطرہ بن چکی ہیں، ویکسین سے محروم بچوں

ہیپاٹائٹس ڈیلٹا وائرس کی دوا، چین کی معروف کمپنی کے ساتھ معاہدہ ہو گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان میں ہیپاٹائٹس ڈیلٹا وائرس کے جدید علاج کی جلد دستیابی کی راہ ہموار ہو گئی، پاکستان اور چین کے درمیان دوا کی فراہمی سے متعلق اہم (B2B) معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے چین کی معروف کمپنی ’’ہواہوئی