


میرپور(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک مجموعی طور پر ن لیگ کے امیدوار آگے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں میرپور کے 13 حلقوں میں ووٹنگ

جنرل سید عامر رضا نےکمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈکا منصب سنبھال لیا، جس پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل سید عامر رضا نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں گاڑیوں کی اسکریپنگ کے لیے نیا قانون نافذ کردیا گیا ہے۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر نے موٹر وہیکلز ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ہے جس کے مطابق ناقابل استعمال گاڑیاں اب اسکریپ کی جاسکیں گی۔ آرڈیننس میں کہا گیا ہے کہ فٹنس سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 8 مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 92 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 55.281

مستونگ (روشن پاکستان نیوز) بی ایل اے دہشت گردوں نے کوریئر کمپنی کے 2 ملازمین کو اغوا کرلیا اور ڈھائی کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے کھڈ کوچہ میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی ( بے ایل اے ) دہشت گردی ہی نہیں اغوا برائے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) : پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے شہریوں پر متعدد پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا ہے اور اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) صوبہ پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث بعض دریاؤں اور نالوں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر دریاؤں کا

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا آغاز ہوگیا، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ آج میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میر پور، کوٹلی اور بھمبھر کے 13 حلقوں میں انتخابات ہورہے ہیں، پیپلز پارٹی، مسلم

لاہور(روشن پاکستنان نیوز) سٹی ٹریفک پولیس کی بدلی گئی یونیفارم ایک سال بھی نہ چل سکی۔ ٹریفک پولیس لاہور کی یونیفارم ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس اب دوبارہ پہلے والی پرانی یونیفارم پہنے گی جس میں سفید شرٹ اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمور ہو یا کشمیر، میرپور ہو یا میر پور خاص، کوئی اپنے حق پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دے گا۔ جس طرح پچھلے الیکشن میں کشمور اور کشمیر کے عوام نے