پاکستان

راولپنڈی پولیس کی پتنگ بازی کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی واک

راولپنڈی(روشن پاکتسان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی پتنگ بازی کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ آگاہی واک میں ایس ڈی پی اوسول لائنز، ایس ایچ او سول لائنز، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر، وکلاء سمیت سول سوسائٹی نے شرکت

محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق چیف سیکریٹری پنجاب کو خط

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔ پشاور سے جاری خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو زہریلا کھانا دینے کی خبروں پر تشویش ہے۔ متن کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے ڈاکٹروں کے پینل

صدقہ فطر یا فطرانہ نماز عید سے پہلے ادا نہ کیا تو کیا کرنا ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدقہ فطر کی اہمیت اس قدر زیادہ ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے حکم دیا ہے کہ عیدالفطر سے قبل پیدا ہونے والے ایک دن کے بچے کا فطرہ ادا کرنا بھی لازم ہے۔ نبی اکرمﷺ کی حدیث ہے کہ صدقۃ الفطر ادا کرنا ہر غلام اور آزاد،

عید الفطر پر کتنی سرکاری چھٹیاں ہونگی؟ حکومت نے اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نویز) وفاقی حکومت نے 10 اپریل سے 13 اپریل تک عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 10 سے 13 اپریل تک عید تعطیلات کی منظوری دے دی۔واضح رہے کہ کچھ روزسے وزارت داخلہ کے نام سے عید الفطر کی تعطیلات کے

نہ چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کابانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کوچھوڑ ا نہ ہی چھوڑیں گے بلکہ اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ حماد اظہر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مجھ سمیت میرے بچے مشکل میں ہیں، باپ اور

ریکوڈک میں سعودی عرب کیجانب سے بڑی سرمایہ کاری متوقع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں ایک ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے حصص سعودی عرب کو فروخت کیے جائیں گے۔ سعودی عرب کی جانب

بے روزگاروں کیلئے خوشخبری، اساتذہ کی بھرتیوںکے حوالے سے بڑی خبر آگئی

  سندھ کے وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا ہے کہ پرائمری اور جونیئر ایلیمنٹری اسکولوں کے اساتذہ کی بھرتیوں پر سے پابندی ختم کردی گئی ہے۔   سندھ کے وزیر تعلیم کے مطابق اگست 2023 میں اساتذہ کی بھرتی پر عائد پابندی کابینہ نے اٹھا لی، اسکول اساتذہ کی

کانسٹیبل کی نشے میں ویڈیو وائرل ہونے پر آئی جی کا نوٹس، ملزم گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہورمیں کانسٹیبل کی نشے کی حالت میں ویڈیو وائرل ہونے کے معاملے پر آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا۔ لاہور پولیس کے ترجمان کے مطابق کانسٹیبل شاہد کو معطل کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے،ترجمان لاہور پولیس نے بتایا ہے کہ مذکورہ کانسٹیبل شاہد کی گرفتاری

قلات:مسافرکوچ اورکارمیں تصادم،بچوں سمیت 4افرادجاں بحق

قلات(روشن پاکستان نیوز) قلات میں مسافرکوچ اورکارمیں تصادم ہونےسےدوبچوں سمیت چارافرادجاں بحق ہوگئےجبکہ چارمسافرزخمی بھی ہوئے۔ لیویزذرائع کےمطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی،جبکہ کارکراچی سےایک خاندان کوعیدمنانےکیلئےپشین لےکرجارہی تھی کےراستےمیں قومی شاہراہ پر حادثہ ہوگیا۔ لیویزذرائع کےمطابق المناک حادثے میں دوبچوں سمیت چار افراد جاں بحق اور چار مسافر   زخمی ہوگئے

پنجاب میں ریپ اور بچوں پر ظلم کے مقدمات کا تیز ٹرائل کرنے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو ہتک عزت کے قانون میں ترمیم اور اسپیشل کورٹ قائم