اتوار,  10 مئی 2026ء
اسحاق ڈار 10 تا 11 جون اردن کا دورہ کریں گے
اگر بھارتی ٹارگٹ کلنگ پر کوئی بیان نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم سوئے ہوئے ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 10 سے 11 جون تک اردن کا دورہ کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 10 سے 11 جون تک اردن کا دورہ کریں گے۔

ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار اردن میں غزہ میں فوری انسانی امداد کے لیے کانفرنس میں شریک ہوں گے۔

مزید خبریں