







جنوبی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز)جنوبی وزیرستان میں عیدالفطر کے موقع پر گومل زام ڈیم کے سیاحتی مقام پر رنگا رنگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔. جنوبی وزیرستان میں عید الفطر کے موقع پر گومل زام ڈیم کے سیاحتی مقام پر خوشحالی میلے کا انعقاد کیا گیا۔ میلے میں کشتی

پشاور (روشن پاکستان نیوز)جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کر دیا گیا۔ اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 196 کے تحت جسٹس اشتیاق ابراہیم کی بطور قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ تعیناتی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی نوید انتھونی نے کہا کہ بھٹو ازم کو نصاب کا حصہ بنایا جائے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ جمہوری حکومتیں کبھی فوج کو بلانے کا مطالبہ نہیں کرتیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا

نوشہرہ (روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں کنڈ پارک کے مقام پر افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں سیاحوں سے بھری کشتی ڈوب گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق کشتی میں لگ بھگ 15 افرادمیں سے 4 کو بچا لیا گیا جبکہ دیگر کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے رواں ماہ کے بجلی کے بلوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ہوئی ہے، کمی سہ ماہی اور ڈالر

کراچی (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے امن و امان کی خراب صورتحال کا ذمہ دار پچھلی نگراں حکومت کو ٹھہرایا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ نگراں حکومت نے سندھ کے ایس پی اور تھانے کے اہلکاروں کو ایسے

پاکستانی اسکواش کھلاڑیوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں متعدد ٹائٹل جیت کر عید کی خوشیوں میں اضافہ کردیا۔ آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش میں پاکستان کی دو بہنوں سمیت 5 کھلاڑیوں نے ٹائٹل اپنے نام کر لیے۔ مہوش علی نے انڈر 17 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا

اسلام آباد (حفصہ یاسمین)پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران ’قائد طلبا‘شہید نجیب احمد کی 33ویں برسی پر دعاگو رہیں۔انہو ں نے شہید سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ شہید نجیب احمد جب حبیب جالب کے ان اشعار کے ساتھ اپنی تقریر کا آغاز کرتے تو

کراچی (روشن پاکستان نیوز )سائٹ سپر ہائی وے پر شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہو گیا، جس کے بعد پولیس نے ڈاکو کو قتل کرنے والے شہری جاوید کو گرفتار کر لیا، پولیس نے ملزم جاوید کو حراست میں لے کر اس کا پستول قبضے میں لے کر

مظفر گڑھ (روشن پاکستان نیوز)مظفر گڑھ میں سفاک شخص نے بیوی اور 7 بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے مڈ والا میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور 7