جمعرات,  14 مئی 2026ء

پاکستان

سندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا نے حلف اٹھا لیا، تعداد 18 ہو گئی۔

سندھ کابینہ کے مزید 8 وزراء نے حلف اٹھا لیا جس کے بعد سندھ میں وزراء کی تعداد 18 ہوگئی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نئے وزراء سے حلف لیا۔ سندھ کابینہ میں مزید 8 وزراء شامل ہوگئے۔ گورنر کامران ٹیسوری نے جام اکرام دھاریجو، محمد علی ملکانی، مخدوم محبوب الزماں،

مجھ پر منشیات کا مقدمہ باجوہ اور فیض حمید کی مرضی سے بنایا گیا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ میرے خلاف منشیات کا مقدمہ جنرل (ر) باجوہ اور فیض حمید کے اتفاق سے بنا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے، سحر کامران
پی پی رہنماء سحرکامران کی اخونزادہ چٹان پرحملےکی مذمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئررہنماء ورکن قومی اسمبلی سحرکامران نےخونزادہ چٹان پرحملےکی مذمت کی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئررہنماء ورکن قومی اسمبلی سحرکامران نےخونزادہ چٹان پرحملےکی مذمت کی ۔ سحرکامران نے اخوان زادہ چٹان پر حملہ کرنےوالوں کی فوری گرفتاری کامطالبہ بھی

حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد کم کردی

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد بڑھا کر 43 سال کر دی ہے۔ صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی حد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے اہم تقرریوں کے لیے تحریک انصاف دور کی پالیسی میں

آصفہ بھٹو کے روپ میں شہید بی بی پارلیمنٹ میں واپس آگئیں،سحر کامران

اسلام آباد(حفصہ یاسمین)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء اوررکن قومی اسمبلی سحر کامران نے آصفہ بھٹو کے بطوررکن قومی اسمبلی حلف اٹھانے پر پی پی قیادت اور پیپلزپارٹی کے تمام اراکین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصفہ بھٹوکے بطوررکن قومی اسمبلی حلف اٹھانے کایہ اہم موقع ہمیں واقعی 1988

باجوڑ میں پیپلزپارٹی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر حملہ

باجوڑ(روشن پاکستان نیوز)باجوڑ میں پیپلزپارٹی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا، دھماکے کے دوران گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ میں پیپلزپارٹی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا، دھماکے کے دوران گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ این اے 8 باجوڑ میں

خالی خزانے والے صوبے میں مشعال یوسفزئی کیلئے کروڑوں کی گاڑیاں؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی مشیر اور عمران خان کی وکلاء ٹیم میں شامل مشعال یوسفزئی کے لیے ایک کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد کی ”ٹویوٹا فارچیونر“ گاڑی خریدنے کا ارادہ رکھنے کی خبر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ نجی ٹی

بلاول بھٹو نے شیری رحمان کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر شیری رحمان کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر شیری رحمان کو پارلیمانی لیڈر نامزد ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ یوسف رضا گیلانی کا کہنا

کالے اور ٹنٹڈ شیشوں کے اجازت ناموں کے حوالے سے وزارت داخلہ کا اہم بیان جاری

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) سوشل میڈیا پر وزارت داخلہ سے ٹنٹڈ شیشوں کے لیے این او سی دلوانے کی کیمپین جاری ہے جس پر وزارت داخلہ کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ بیان میں کہاگیاکہ وزارت داخلہ ٹنٹڈ شیشوں کے لیے کسی قسم کا این او سی جاری نہیں کرتا۔ اگر کسی کے

نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کو کلین چٹ دینے کے معاملے پر سابق مشیر احتساب و داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد مصدق عباسی کا ردعمل سامنے آگیا۔ مصدق عباسی نے کہا کہ نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ کیس اوپن اینڈ