هفته,  13 جولائی 2024ء
پاکستان کی صورتحال پر بین الاقوامی خاموشی ٹوٹنے کے قریب ہے،زلفی بخاری

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے امریکی ایوان نمائندگان سے متعلق قرارداد کی منظوری پر کہا ہے کہ پاکستان میں صورتحال تبدیل ہونے والی ہے۔

اپنے بیان میں زلفی بخاری نے کہا کہ پاکستان کی صورتحال پر بین الاقوامی خاموشی ٹوٹنے کے قریب ہے۔

مزید پڑھیں: عمران خان خان کل جیل سے باہر آجائیں گے، لیطف کھوسہ کا دعویٰ

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News