هفته,  13 جولائی 2024ء
کراچی میں جمعرات، جمعے کو گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کراچی (نیوزڈیسک)راچی میں جمعرات اور جمعے کو گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جمعرات اور جمعے کی بارش سے قبل آندھی کا بھی امکان ہے۔ شہر کے مضافات سمیت دیگر مقامات پر بھی بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس دوران ہلکی سے لے کر معتدل شدت کی بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جمعرات اور جمعے کی دوپہر میں یا شام میں بادل برسنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News