







اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کے گولڑہ اسٹیشن پر سفاری ٹرین کا افتتاح کردیا گیا۔ پاکستان ریلوے نے گولڑہ سٹیشن اسلام آباد پر سفاری ٹرین کا افتتاح کردیا، سیکرٹری ریلوے عبدالمالک افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، اس موقع پر ریلوے ڈی ایس اور افسران بھی موجود تھے۔ سفاری ٹرین کا مقصد

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے سچل میں پولیس نے ریلی کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکنوں کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے سچل تھانے کی حدود سے 7 پی ٹی آئی کارکنان کو حراست میں لیا۔ آج پی ٹی آئی کراچی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ضلع مٹھی میں اسلام کوٹ نگر کے قریب رینجرز کی گاڑی الٹنے سے 2 اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ضلع مٹھی میں اسلام کوٹ نگر کے قریب رینجرز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تھانہ مارگلہ کی حدود سے سعودی شہری کو اغواءکرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے سعودی سفارت خانے کی جانب سے شہری کی بازیابی کے لئے دائر درخواست پر مقدمہ درج کرلیا جس میں ایک شخص کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ درخواست کے
اسلام آباد(روشن پاکتسان نیوز ) تھانہ مارگلہ کی حدود سے سعودی شہری کو اغواءکرلیا گیا۔ نجی ٹی ویکے مطابق پولیس نے سعودی سفارت خانے کی جانب سے شہری کی بازیابی کے لئے دائر درخواست پر مقدمہ درج کرلیا جس میں ایک شخص کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ درخواست کے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور ایران نے باہمی قانونی معاونت کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ دونوں ممالک نے باہمی قانونی تعاون کا ایم او یو کرنےکا بھی فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ باہمی قانون معاونت کا معاہدہ کرنے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو خوش آئند ہے، چند دنوں میں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے نارووال میں تشدد سے ن لیگی کارکن کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس محمد یوسف کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرے۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پولنگ شروع ہوئے چند گھنٹے ہوئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمشنر پنجاب کنٹرول روم نے گجرات اور رحیم یار خان میں پولنگ رکنے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ گجرات کے پولنگ اسٹیشن پر پولنگ جاری ہے، پولیس کے ذریعے صورتِ حال پر قابو پا لیا گیا ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، مری، گلیات ، اٹک، راولپنڈی ،جہلم،ژوب، موسیٰ خیل اور گر دو نواح میں گرج چمک کے ساتھ