

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 23 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط پرچون

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز یوم تکبیر پر سرکاری تعطیل کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 28 مئی ملک کو ناقابل تسخیر بنانے کا دن ہے۔ واضح رہے کہ یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے اور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں مارگلہ کے گاؤں سید پور میں آگ بھڑک اٹھی جسے بجھانے کا کام جاری ہے۔ سی ڈی اے کے 75 سے زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، مزید ٹیمیں بھی موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں، تیز ہوا کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے امریکی جریدے ریڈرزڈائجسٹ کیساتھ گزری اپنی سہانی یادیں شیئر کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر ریڈرزڈائجسٹ کے ساتھ جڑی اپنی یادیں شیئر کیں ۔ انہوں نے اپنی ایک ٹوئٹ میں بتایاکہ3

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں لوڈشیڈنگ بڑا مسئلہ ہے، وفاقی اور صوبائی ادارے مل کر کام کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیر توانائی اویس لغاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے پی نے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 3الگ الگ کارروائیوں میں 23دہشتگردہلاک ہو گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 26مئی کو خفیہ اطلاعات پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیاگیا،سکیورٹی فورسز نےآپریشن میں 6دہشتگردوں کو ہلاک کیا اور متعدد ٹھکانے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہونے لگا،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرائیویٹ سکولوں میں نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی،سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر احتشام انور نے تمام سکولوں کو سخت ہدایات جاری کردی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوزکے مطابق پنجاب بھر کے تمام سی او ایجوکیشن کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سودی عرب سے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر بات چیت جاری ہے، بیرونی سرمایہ کار خصوصی سرمایہ کاری کونسل (ایس آئی ایف سی) سے خوش ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحرکامران نے اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینیوں کے بری طرح جھلسنے کے واقعے پرشدیدغم وغصے کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کا ضمیر بے حس نظر آتا ہے

ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی آم دنیا بھر کی طرح متحدہ عرب امارات میں بھی بےحد مقبول ہیں ۔ پاکستانی آم جونہی متحدہ عرب امارات پہنچے تو ہاتھوں ہاتھ بِک گئے اور مزید آموں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ۔ پاکستان سے سندھڑی، دسہری، انور رٹول، چونسا اور کالا چونسا بھی امارات