هفته,  25 جولائی 2026ء

پاکستان

سمیں بلاک کرنے کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے، ٹیکس گوشوارے جمع ، 7 ہزارسے زائدسمیں بحال

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایف بی آر کی نان فائلرز کے خلاف کارروائی کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر 7 ہزار 167 افراد کی موبائل سمیں بحال کی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک

سرکاری سکولوں میں 20 سے 30 ہزار بھرتیاں،بے روزگارنوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سکندر حیات نے موسم گرما کی تعطیلات میں پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں 30 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان

بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی کیخلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر تحقیقات شروع کردی گئیں، ان کیخلاف شکایت محکمہ داخلہ پنجاب کو موصول ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، ذرائع نے بتایا کہ اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر ان

خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو لڑکیوں کی تعلیم کے لیے قومی خیر سگالی سفیر مقرر

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزارت تعلیم نے پاکستان کی مشہور خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو لڑکیوں کی تعلیم کے لیے قومی خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا۔ وفاقی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ نائلہ کیانی خیر سگالی سفیر کے طور پر ملک بھر میں لڑکیوں کی تعلیم

نواز شریف کی یوم تکبیر پر قائداعظم ٹو بننے کی کوشش ناکام ،بیرسٹر سیف

    مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے یوم تکبیر پر قائداعظم ٹو بننے کی ناکام کوشش کی،28 مئی کو یوم آزادی اور یوم قائد سے بھی زیادہ اہمیت دی گئی۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ

ایران کی سرحد پار سے فائرنگ سے 3 پاکستانی جاں بحق، 4 زخمی

  کوئٹہ – بدھ کو ماشکیل کے علاقے میں ایرانی فورسز کی سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔ ماشکیل بلوچستان کے ضلع واشک کی ایک تحصیل ہے جو کہ ایران اور پاکستان کی سرحد پر واقع ہے۔ علاقے کے ایڈیشنل

عمران خان نے پنجاب حکومت کا ان کیخلاف سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے لطیف کھوسہ ک وساطت سے درخواست دائر کی ہے، درخواست میں پنجاب حکومت ، انسپکٹر

بلٹ پروف گاڑیوں کی نئی پالیسی نافذ، جرائم پیشہ افراد نہیں لے سکیں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بلٹ پروف گاڑی خریدنے سے متعلق پالیسی پورے ملک میں نافذ کردی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے بلٹ پروف گاڑی خریدنے سے متعلق پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انفرادی طور پر یا کمپنی کو بلٹ پروف گاڑی خریدنے کے لیے بعض شرائط پوری کرنا ہوں

ملک میں مہنگائی میں کمی ہو رہی ہے، رپورٹ وزارت خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزارت خزانہ کی ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی ہو رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مئی میں مہنگائی کی شرح 13.5 سے 14.5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ 3

اب بشکیک کی صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے، کرغز سفیر اولان بیگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں کرغزستان کے سفیر اولان بیگ نے کہا ہے کہ اب بشکیک کی صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اولان بیگ نے کہا کہ 18 مئی کی رات بشکیک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، واقعہ ہاسٹل میں ہوا جہاں