

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے آئندہ مالی سال بھی بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے ریلیف میں 2 سو یونٹ تک کی سبسڈی برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی کا ٹیرف نہ بڑھانے کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور کویت کے مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس میں دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر کے لئے کویت کی جانب سے 25 ملین ڈالر کے معاہدے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے جبکہ کویت کی جانب سے کچھی کنال منصوبے کے لئے مالی معاونت کی فراہمی پر غور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں ایک بار پھر شدید آگ لگ گئی ہے۔ مارگلہ کی پہاڑیوں میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک بحریہ کے فائر فائٹرز، 4 فائر ٹینڈرز اور 2 واٹر باؤزرز آگ بجھانے میں مصروف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ مستعفی ہوگئے۔ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے کہاکہ ذاتی وجوہات پر نیشنل کوآرڈینیٹر برائے پولیو کے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ اطلاعات کے مطابق حکومت نے چند روز قبل پولیو پروگرام کیلئے حکومتی عہدے دار لانے کا فیصلہ کیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس سے متنازع ٹوئٹ کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ٹیم سے ملنے سے انکار کردیا۔ نجی تی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ بانی پی ٹی آئی سے تحقیقات کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آذربائیجان کے وزیر خارجہ جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو)

ااسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت نہ دینے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس میں ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)غیر قانونی طور پر مسقط جانے کی کوشش کے دوران سمندر میں پھنسے 17 پاکستانیوں کو بچا لیا گیا جب کہ 3 بھوک اور پیاس کے باعث دم توڑ گئے۔ ڈی سی گوادر کا کہنا تھا کہ کشتی ٹوٹنے سے تمام پاکستانی ایرانی سرحد کے

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور میں پولیس افسران اور اہلکاروں کی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ایس ایس پی آپریشنز کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کریں گے، چاہے ویڈیو کسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ٹی وی میزبان اقرار الحسن نے پہلی بار اپنی تینوں بیویوں کے درمیان آپس کے تعلقات پر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی تینوں بیویاں ایک ساتھ نہیں رہتیں۔ حال ہی میں اقرار الحسن نے ایک ٹاک شو میں اپنی تین شادیوں اور تینوں بیویوں