

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عید کے باعث مارکیٹیں کھلنے کے اوقات میں توسیع کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ایچ اے کو تمام سرکاری پارکوں کی حفاظت اور عید کے باعث مارکیٹیں کھولنے کا وقت بڑھانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس الیکشن کمیشن میں 6 جون کو سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے بنچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے 30 مئی کو کیس کو ڈی لسٹ کردیا تھا۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن کی جانب

خیبرپختونخوا (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے جہیز کی رقم سے صوبے کی 4 ہزار لڑکیوں کی اجتماعی شادیاں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لڑکیوں کی شادی کے لیے فی کس 2 لاکھ روپے کی گرانٹ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت سوشل سیکیورٹی فنڈز کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ ای سی پی کے شیڈول کے مطابق اسلام آباد میں حلقہ بندیاں یکم جون سے شروع ہوں گی جب کہ حتمی فہرست 23 جولائی کو

اسلام آباد(سدھیر احمد)ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمباکو نوشی سے ہونے والی بیماریوں کی وجہ سے سالانہ ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد جانیں ضائع ہو جاتی ہیں جس سے ملکی معیشت پر 615 ارب روپے کا بوجھ پڑتا ہے، “تمباکو ٹیکس کھپت کو کم کرنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شبہ میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا جن سے تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی ہے جسے پاک بحریہ بجھانے میں مصروف

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا کے تین اضلاع صوابی، سوات اور کوہاٹ میں پولیو کے ماحولیاتی نمونے مثبت آنے کے بعد محکمہ صحت نے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم پیر سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 28 جون کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے دفعہ 144کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی کو پیش کرنے کیلئے روبکار جاری کردیا، کیس میں غیر حاضری پر پی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بانیٔ پی ٹی آئی کو مفت مشورہ دیا ہے کہ اگر تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے کشیدگی کم کرنی ہے تو بانیٔ پی ٹی آئی اپنا منہ بند رکھیں۔ ’نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا