

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ حمود الرحمٰن کمیشن کی رپورٹ جو پڑھتا ہے اس پر ایف آئی آر ہو جاتی ہے۔ کراچی میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ بانی نے کہا کہ حمود الرحمٰن کمیشن کی رپورٹ پڑھو تو کیا غلط

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں ویتنام کے سفیر نوین تئین فونگ کی اہلیہ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتہ ہو گئی ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ویتنامی سفیر کی اہلیہ کی گمشدگی کی اطلاع پولیس کو ہیلپ لائن 15 پر ایک فون کال میں دی گئی۔

اسلام آباد (سدھیر احمد) پاکستان کی نئی فضائی کمپنی پک ائیر لائنز انٹرنیشنل کے بانی ڈاکٹر فرحان افتخار عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں 3 سوملین ڈالر کی سرمایہ کاری لا رہے ہیں جس سے سینکڑوں پاکستانیوں کو روز گار ملے گا، ہم آرٹیفیشل ایلیجنس کا استعمال کرتے ہوئے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)عدالت میں غیر مناسب رویے پر وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ نامناسب رویے اور ہتک آمیز گفتگو پر سول جج عادل سرور سیال برہم ہو گئے اور فیڈرل سیکرٹری کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے وفاقی سیکرٹری کو 15

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی مناسبت سے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔ ہر عام و خاص موقع پر گوگل اپنے نت نئے ڈوڈل متعارف کرواتا رہتا ہے۔ اس مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر صحت پنجاب نے خسرہ وبا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں سابق حکومت کی جانب سے بچوں کی ویکسی نیشن پر توجہ نہیں دی گئی۔ لاہور میں صوبائی وزرا خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے برتنوں میں خفیہ طریقے سے چھپائی گئی منشیات برآمد کر کے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ حشیش کراچی سے دوحہ اسمگل کی جانی تھی۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق دوحہ کی پرواز پر جانے کے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اور افواج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کی تاریخ رقم کی ہے، دہشتگردی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے برطانیہ کے 3 اہم اداروں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سردار کے ڈی خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شاعر احمد فرہاد کو سلو پائزن دیا جا رہا ہے۔ شاعر احمد فرہاد کی اہلیہ نے وکیل تبدیل کرنے کی درخواست مظفرآباد کی عدالت میں دائر کر دی۔ سینئر قانون دان سردار کے ڈی خان اور محمود بیگ شاعر

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری