هفته,  25 جولائی 2026ء

پاکستان

عمران خان نے کہا حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ پڑھو تو کیا غلط ہے؟ عارف علوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق صدر مملکت و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ پڑھو تو کیا غلط ہے؟ کراچی میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی کا کہنا تھا کہ ہمیں دہشت

رتو ڈیرو میں فائرنگ کا سلسلہ جاری، کریکر پھینکے سے 2 افراد زخمی

رتوڈیرو(روشن پاکستان نیوز)سندھ کے ضلع لاڑکانہ کی تحصیل رتو ڈیرو میں 2 گروپوں کے درمیان دشمنی پر گزشتہ روز سے جاری جھگڑا رک نہ سکا۔ علاقے میں وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کریکر بم پھینکنے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

سرگودھا،ریلی، جلسے، جلوس، احتجاج پر پابندی میں7 روز کا اضافہ

سرگودھا(روشن پاکستان نیوز)محکمۂ داخلہ پنجاب نے ضلع سرگودھا میں ریلی، جلسے، جلوس اور احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ کر دیا۔ ترجمان محکمۂ داخلہ پنجاب کے مطابق سرگودھا میں 25 مئی سے دفعہ 144 نافذ ہے۔ ترجمان محکمۂ داخلہ پنجاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ سرگودھا میں

عمرکوٹ،باپ کو قتل کرنے کے الزام میں بیٹا 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

عمر کوٹ (روشن پاکستان نیوز)عمرکوٹ میں  باپ کے قتل کے الزام میں بیٹے  کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ پولیس کے مطابق گاؤں آگو راجڑ میں 6 روز قبل شہری کو

یورپی کمیشن کا پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے سے انکار

برسلز(روشن پاکستان نیوز)یورپی کمیشن نے یورپ میں پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھانے سے انکار کر دیا۔ پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھنے کا معاملہ ایک بار پھر مؤخر ہو گیا ہے، یورپ میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں پر 4

ٹیکسز میں مزید اضافہ رئیل اسٹیٹ کمیونٹی کیلئےتباہ کن ثابت ہوگا، خالد عمران چوہدری

اسلام آباد(سدھیر احمد)اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن پروگرسیو اتحاد گروپ کےجنرل سیکرٹری خالد عمران چوہدری نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکسز میں مزید اضافہ رئیل اسٹیٹ کمیونٹی کے لیے تباہ کن ثابت ہوگا اوراس سے 40 کے قریب صنعتیں متاثر ہوں گی ، ایف بی آررئیل

مارگلہ جنگلات میں 5 دن سے لگی آگ سے ہزاروں درخت راکھ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں مارگلہ کے جنگلوں میں 5 دن تک لگی رہنے والی آگ نے ہزاروں درختوں کو راکھ کر دیا۔ آگ کے باعث مارگلہ کی جنگلی حیات اور پرندوں کے ٹھکانے ختم ہو گئے، جب تک آگ بجھی کئی ایکڑ پر محیط جنگل چٹیل میدان اور

حکومت کو اس وقت تک ڈھیل ہے جب تک پی ٹی آئی، فضل الرحمٰن اکٹھے نہیں ہوتے، فواد چوہدری

اسلام آباد (روشن پاکستان  نیوز)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو اس وقت تک ڈھیل ہے جب تک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اکٹھے نہیں ہوتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری

جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے کیخلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت کل مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے اور سوشل میڈیا مہم کے خلاف توہین عدالت کیس 3 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بینچ کل سماعت کرے گا۔ جسٹس طارق محمود

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

سوات (روشن پاکستان نیوز)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  سوات اور گردونواح میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 95 کلو