هفته,  25 جولائی 2026ء

پاکستان

ملک کے لیے عدلیہ اور فوج کے سربراہ سمیت سب کو ساتھ بیٹھنا ہو گا، شاہد خاقان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ماضی میں رہنا ہے یا آگے بڑھنا ہے، ملک کے لیے عدلیہ اور فوج کے سربراہ سمیت سب کو ساتھ بیٹھنا ہو گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں ڈاکوؤں نے سعودی شہریوں کو لوٹ لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں ڈاکوؤں نے سعودی شہریوں کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق سیکٹر ایف ایٹ میں ڈاکووں نے  دوسعودی شہریوں سے لوٹ مار کی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے بتایاکہ سعودی شہری سیکٹر ایف ایٹ کے پارک

”یوکرین امن سمٹ“ میں پاکستان کی شرکت مشکوک، فریق نہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یوکرین پر روسی حملے کے دو سال بعد پاکستان کو اب ایک اور سفارتی چیلنج کا سامنا ہے۔ اسلام آباد کو پہلی بار روس یوکرین تنازعے پر اس طرح کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، تاہم، پاکستان کی اس امن کانفرنس

اہل فلسطین کے قتل عام میں اسرائیل کا مددگار امریکا ہے، حافظ نعیم

کراچی(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اہل فلسطین کے قتل عام میں امریکا، اسرائیل کو مدد فراہم کر رہا ہے۔ کراچی کی شارع فیصل پر جماعت اسلامی کے تحت غزہ ملین مارچ ہوا، جس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت

سفاک اسرائیل نے پوری غزہ پٹی کو کھنڈر میں تبدیل کردیا ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے تہران،ایران میں ”اجلاس بین المللی غزہ مقاوم” (غزہ مزاحمت پر بین الاقوامی کانفرنس) سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سفاک اسرائیل نے پوری غزہ پٹی کو کھنڈر میں تبدیل کردیا ہے۔ 23 لاکھ آبادی بے گھر،

سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں جرائم کے بڑھتے واقعات کے باعث کراچی سینٹرل جیل قیدیوں سے بھرگئی ہے۔ رواں سال کے ابتدائی 5 ماہ میں 6  ہزار جرائم پیشہ افراد کراچی سینٹرل جیل منتقل کیے گئے۔ سب سے زیادہ ایک ہزار  371 ملزمان اپریل کے مہینے میں سینٹرل جیل بھیجےگئے۔ جنوری

میاں محمود الرشید طبیعت خرابی پر جیل سے سروسز اسپتال منتقل

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما میاں محمود الرشید کو جیل میں طبیعت خراب ہونے پر لاہور کے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کو پیٹ میں درد کی شکایت پر جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی

پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں، حکومت مستعفی ہو، حافظ حمد اللہّ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت مستعفی ہو، موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں حافظ حمداللّٰہ کا کہنا تھا کہ جے یو آئی ایک اسلامی، سیاسی اور جمہوری پارٹی ہے۔ جس کے انتخابات

سعودیہ کا ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانےکا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانےکا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیوپیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سعودی سفیر

عمران خان نے کہا حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ پڑھو تو کیا غلط ہے؟ عارف علوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق صدر مملکت و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ پڑھو تو کیا غلط ہے؟ کراچی میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی کا کہنا تھا کہ ہمیں دہشت