

لندن(صبیح زونیر)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے لندن میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں بلوچ طلباء کے لئے نئی گریجویٹ اسکالرشپ کا اعلان کردیا یہ اعلان انہوں نے آکسفورڈ انڈومنٹ فنڈ پروگرام میں کیا ہے۔ لندن میں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے علاوہ عشائیہ میں سابق نگراں وزیراعظم اور سینیٹر

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے جوتوں میں چھپا کر فیصل آباد ائیرپورٹ سے منشیات شارجہ لے جانے کی کوشش ناکام بنادی جبکہ مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے فیصل آباد ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ کے مسافر کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ آن لائن منشیات فروخت کرنے والا گروہ پہلی بار پکڑا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدیق کمیانہ نے کہا کہ منشیات کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری ہے، دوران آپریشن بڑی مقدار میں منشیات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ریٹائرڈ بیوروکریٹ ممتاز علی شاہ کو 4 برس کے لیے فیڈرل انشورنس محتسب تعینات کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ممتاز علی شاہ کے بطور فیڈرل انشورنس محتسب تعیناتی کا نوٹفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ممتاز

کراچی(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرمنلز نے ایک اور ہونہار نوجوان کو قتل کر دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ کراچی کو ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آج سے آغاز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے 66 مخصوص اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آج سے آغاز ہو گیا. پولیو مہم کے دوران 16.5 ملین سے زائد بچوں کی ویکسینیشن کا ہدف ہے۔ لاہور، راولپنڈی،

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کے 5 روزہ دورہ چین میں معیشت کے ایجنڈے میں سرفہرست ہونے کی توقع ہے لیکن اس دورے کے نتائج سے بجٹ کی تیاریوں پر کوئی زیادہ اثر پڑنے کا امکان نہیں۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے جمعہ کو تصدیق کی کہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائی کورٹ میں ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل میں تقرری پر صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست کی وفاقی حکومت کے وکیل نے مخالفت کر دی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت وفاقی حکومت کے وکیل

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا آج دوسرا روز ہے۔ آج صبح کی شفٹ میں کیمسٹری، ہوم اکنامکس کا ڈریس اور ٹیکسٹائل کا پرچہ ہے جبکہ دوپہر کی شفٹ میں گیارہویں جماعت جنرل گروپ کا انگریزی کا پرچہ ہے۔ صبح کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ماضی میں رہنا ہے یا آگے بڑھنا ہے، ملک کے لیے عدلیہ اور فوج کے سربراہ سمیت سب کو ساتھ بیٹھنا ہو گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے