هفته,  25 جولائی 2026ء

پاکستان

عید الاضحٰی پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عید الاضحیٰ کی آمد آمد ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں نے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے، ایسے میں سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر آئی ہے کہ اس بار بڑی عید پر ان کو بڑی چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔ وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب

عدت میں نکاح کیس،بشریٰ بی بی کا سزا معطلی درخواست کی جلد سماعت کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سزا معطلی درخواست کی جلد سماعت کے لیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے رجوع کر لیا۔ بشریٰ بی بی نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ سزا کے خلاف اپیلیں

ہم نے تو نہیں کہا تھا انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرائیں،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہم نے تو نہیں کہا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرائیں، انٹرا پارٹی انتخابات

بلے کا نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواست لارجر بینچ ارسال

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کو بلے کا انتخابی نشان واپس کرنے اور نئے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی روکنے کی درخواست لارجر بینچ کو بھجوانے کیلئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے

آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نئے سالانہ ترقیاتی منصوبے طلب کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے طلب

پرویز الہٰی کی پی پی 32 پر ضمنی انتخابات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی پی پی 32 پر ضمنی انتخابات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ پرویز الہٰی کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 21

چین سے 30جدید الیکٹرک بسیں اسلام آباد پہنچ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)30جدید الیکٹرک بسیں اسلام آباد پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے نے اسلام آ باد میں الیکٹرک بسیں چلا نے کے پرا جیکٹ پر ورلڈ بنک کے بعد ایشیائی ترقیاتی بنک سے بھی ٹیکنکل معاونت طلب کی تھی ۔ اس ضمن میں گزشتہ ماہ سی

بانی پی ٹی آئی سے متعلق فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے، امریکا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران بانی تحریک انصاف کی سائفر کیس میں بریت سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے

عوام تیاری کر لیں۔۔۔15جون سے فلڈ سیزن شروع ہونے کا امکان ، پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122نے خبردار کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)15جون سے فلڈ سیزن شروع ہورہا ہے ہمارے تمام ادارے مکمل طور پر تیار ہوں گےفلڈ سیزن میں پلاننگ سے عوام کی مدد کی جاسکتی ہےاگر ہم اپنے فلڈز کی تاریخ دیکھیں تو پاک آرمی اور ریسکیو 1122 کے کارنامے نمایاں ہیں۔ فلڈ سیزن جب

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے، جس کی وجہ سے درآمد شدہ استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق 1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 30 فیصد اضافہ