هفته,  25 جولائی 2026ء

پاکستان

سائفر کیس کے حوالے سے ن لیگ کا اہم اعلان

    اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز )مسلم لیگ (ن)  کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے سائفر کو سیاست کیلئے استعمال کیا، سائفر کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، سائفر کیس دو جمع دو والا ہے آگے اس فیصلے میں تبدیلی آسکتی

صدر، وزیراعظم ہاؤس سمیت تمام بڑے ایوانوں میں کھانوں پر پابندی لگائی جائے،بڑا مطالبہ کر دیا گیا

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)آل پاکستان انجمن تاجران کی بجٹ تجاویز میں کہا گیا ہے کہ ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس سمیت تمام بڑے ایوانوں میں کھانے پینے پر پابندی عائد کی جائے۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی سمیت تمام

وفاق نے خیبرپختونخوا میں جاری 177 میں سے 91 منصوبوں کو ختم کردیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاق نے خیبرپختونخوا میں جاری 177 میں سے 91 پراجیکٹس کو ختم کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی نے محکمہ ترقی و منصوبہ بندی کے حوالے سے بتایا کہ منصوبوں کی تکمیل کی مالیت ایک ہزار 361 ارب روپےہے، پی ایس ڈی پی کے

پارٹی نے اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارلیا ،تحریک انصاف پر پابندی لگنے والی ہے، سینیٹر فیصل واوڈا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی لگنے جا رہی ہے، حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کے معاملے پر ان کی جماعت نے پاؤں پر کلہاڑا مارلیا۔ سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ وہ سیاسی

سندھ میں 90 روز کیلئے اسلحے کی نمائش پر پابندی ، نوٹیفکیشن بھی جاری

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ میں 90 روز کے لیے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے

حکومت نے بجلی کی قیمت میں پھر سے اضافہ کردیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت نے جون کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں تقریباً ایک روپے 90 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے۔ جولائی اور اگست کے

وزیرِاعظم شہباز شریف دورۂ چین کے پہلے مرحلے میں شینزن پہنچ گئے

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)وزیرِاعظم شہباز شریف پانچ روز کے دورۂ چین کے پہلے مرحلے میں شینزن پہنچ گئے۔ شینزن ہوائی اڈے پر چینی حکام، پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ نے وزیرِاعظم کا استقبال کیا۔ زیرِاعظم سے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے شینزن کیلئے سیکریٹری مینگ فینلی ملاقات کریں گے،

سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز 15 جون کے بجائے 15 جولائی 2024 سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گرمیوں کی تعطیلات میں ایک

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 7 جون کو طلب کر لیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو محکمہ موسمیات کراچی دفتر میں ہو گا، اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

مکہ مکرمہ کی طرف لے جانے والے ’’ انبیا کے راستے‘‘ کی کہانی

ریاض(روشن پاکستان نیوز)زمین پر سب سے قدیم سڑک اب بھی ترقی یافتہ اور پسماندہ علاقوں سے گزرتے ہوئے ستر مقامات پر قدیم نشانیاں لیے ہوئے ہے۔ یہ عظیم الشان سڑک 409 کلومیٹر کے ذریعے مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کو ملا رہی ہے۔ اس شاہراہ کو “انبیا کا راستہ” کہنے