







لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو اے ٹی سی لاہور میں پیشی کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف لاہور میں 9

زیارت (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے سیاحتی مقام زیارت میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 سیاح جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ دوزخ تنگی کے مقام پر پیش آیا۔ لیویز حکام کے مطابق حادثے میں 5 سیاح جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں،

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں پہلی بار محرم الحرام میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس مکمل فعال ہے۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر میں مجالس اور جلوسوں کیلئے فول پروف سکیورٹی کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے پر افواجِ پاکستان، انتظامیہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یومِ عاشور پر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انصاف کی فراہمی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے،ایسے میں ہم نے شہریوں سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا عدالتوں میں انصاف موجود ہے ؟اس پر شہریوں نے اپنی آرا کا اظہارکیا ہے ۔ تفصیلات کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.4 فیصد رہی، گزشتہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے انکشاف کیا ہےکہ ہر صارف ان بددیانت معاہدوں کی وجہ سے فی یونٹ 24 روپے اضافی دینے پر مجبور ہے۔ایک بیان میں وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کو

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہم انڈیپینڈیٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) سے بجلی معاہدوں پر یکطرفہ کارروائی نہیں کرسکتے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں اویس لغاری نے کہا کہ حکومت نے آئی پی پیز معاہدوں پر گارنٹی دے رکھی ہے، ہم خسارے والی پاور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)معاشی درجے بندی کے ادارے فچ نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان میں مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی۔ پاکستان سے متعلق رپورٹ میں فچ نے پیشگوئی کی کہ بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مستقبل قریب میں زیر حراست

مظفر گڑھ (روشن پاکستان نیوز)رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ رات 3 بجے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے 25 افراد دیوار پھلانگ کر انکے گھر میں داخل ہوئے۔مظفر گڑھ سے جاری بیان میں جمشید دستی نے کہا کہ میرا جرم ہے کہ میں