پاکستان

حنیف عباسی کی تقریر پر اپوزیشن ارکان کا احتجاج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کی تقریر پر اپوزیشن ارکان نے احتجاج کیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کے دوران حنیف عباسی نے کہا کہ ہمیں انتقامی کارروائی کا طعنہ دینے والوں کے ساتھ ابھی کچھ ہوا ہی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا

پراپرٹی لیکس کی ٹائمنگ اہم، پی ٹی آئی کے کسی فرد کا ذکر نہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پراپرٹی لیکس کی ٹائمنگ بڑی اہم ہے، کھیل ابھی شروع ہوا ہے، پہلے سے بتا کر مزہ کیوں خراب کروں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ایک مخصوص طبقے کو پراپرٹی لیکس

فلسطین کے دل پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں،فرزند امام مسجد اقصیٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قبل اول مسجد اقصٰی کے فرزند امام الشیخ میمون اسعد تمیمی نے کہا ہے کہ غزہ میں سینکڑوں عمارتیں، سکول، ہسپتال مکمل تباہ ہوگئے ہیں۔فلسطین کے دل پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ فلسطین انبیائے کرام علیہ اسلام کی سر زمین ہے جس کے تحفظ کیلئے ملت اسلامیہ

سنی اتحاد کونسل نے شیخ وقاص اکرم کا نام چیئرمین پی اے سی کیلئے تجویز کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل نے شیخ وقاص اکرم کا نام چیئرمین پی اے سی کیلئے تجویز کر دیا۔ اس حوالے سے سنی اتحاد کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط تحریر کر دیا۔ خط کی کاپی سیکرٹری قومی اسمبلی اور بیرسٹر گوہر کو ارسال

پراپرٹی لیکس،دبئی میں اربوں ڈالر کی پراپرٹیز ہونے کا انکشاف

دبئی (روشن پاکستان نیوز)آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ کے اعداد وشمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک درجن سے زیادہ ریٹائرڈ فوجی افسران اور انکے خاندان، بینکرز اور بیوروکریٹس بھی دبئی کے مہنگے اور اعلیٰ درجے کے علاقے میں جائیدادوں کے مالک ہیں۔ ہزاروں پاکستانی جو جائیدادوں کے

تمام اداروں کو ایک دوسرے کو اسپیس دینی ہوگی، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکسستان نیوز)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ تمام اداروں کو ایک دوسرے کو اسپیس دینی ہوگی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وزیر قانون نے کہا کہ ایسا تاثر پیدا کیا گیا، جیسے عدلیہ میں مداخلت ہوئی

اجتماعی کوششوں سے آزاد کشمیر میں احتجاجی تحریک ختم ہوچکی، شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اجتماعی کوششوں سے آزاد کشمیر میں احتجاجی تحریک ختم ہوچکی۔ وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، وہاں امن و امان اولین ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اجتماعی کوششوں

پنجاب کی 75 فیصد سرکاری گاڑیاں ٹیکس نادہندہ ہیں ،دستاویزات میں انکشاف

لاہور(روشن پاکستان نیوز )پنجاب میں ان دنوں ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف ایک بار پھر مہم زوروں پر ہے اور صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت بڑے شہروں میں ناکے لگا کر شہریوں کی نادہندہ گاڑیوں کو پکڑا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں ٹوکن

خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری سے متعلق ایپ متعارف

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ صوبے میں گندم کی خریداری سے متعلق ایپ متعارف کرا دی گئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر خوراک نے کہا کہ گندم فروخت کرنے والے کاشتکار اور سپلائر ایپ استعمال کرسکیں گے، ایپ میں پروکیورمنٹ سینٹر،

پلاننگ کمیشن کا موجودہ اسٹرکچر اٹھارہویں ترمیم سے پہلے کا ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(روشن پاکستن نیوز)وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پلاننگ کمیشن کا موجودہ اسٹرکچر اٹھارہویں ترمیم سے پہلے کا ہے۔ احسن اقبال کی زیرِ صدارت پلاننگ کمیشن کے کردار اور اصلاحات پر اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیرِ پانی و بجلی تصدق ملک، ایم این