


ٹھٹھہ(روشن پاکستان نیوز)گھارو کے قریب گاؤں میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ماں اور دو نوجوان بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں۔گھارو کے قریب گاؤں نبن چانڈیو میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جہاں بجلی کا جھٹکا لگنے سے ماں اور اس کی دو جوان بیٹیاں جان کی بازی ہار گئیں۔

پشاور(روشن پاکستان نیوز)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اعلان کیا ہے کہ ڈی آئی خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے این او سیز کا حصول جاری ہے، سی پیک کے قریب نیا انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنائیں گے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان بار کونسل کی تقریب سے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے کہا کہ بھارت کو 8 جون کے پاک چین مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر کے حوالے سے دیئے گئے حوالہ جات پر اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں ہے اور انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ یہ ایک ثابت شدہ

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ سے تقریباً 35 کلو میٹر دور ہرنائی کے قریب شعبان میں پکنک پرگئے14 افراد کو اغوا کرلیاگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق نواحی پہاڑی علاقے شعبان سے نامعلوم مسلح افراد نے پکنک پر گئے 14 افراد کو اغوا کرلیا۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ اغوا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت مذہبی امور نے 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق کردی۔ڈی جی پاکستان حج مشن عبدالوہاب سومرو کے مطابق 20 پاکستانیوں کی اموات مکہ میں، 6 مدینہ میں ، 4 منی میں، 3 عرفات میں اور 2 مزدلفہ میں ہوئیں۔عبدالوہاب سومرو نے کہا ہے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکی فیڈرز بحال کرانے اور نیشنل گرڈ کی بجلی روکنے کی دھمکی کے باوجود صوبے کے مختلف شہروں میں 12 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ بدستور جاری ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے از خود مقرر کیے گئے 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کا جنوبی لبنان پر جنگ مسلط کرنا اسرائیلی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، اسرائیل کو امریکہ اور اس کے حواریوں کی طرف سے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں تبدیلی اور وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ری اسٹرکچرنگ منصوبے کی منظوری دے دی،انہوں نے 14 رکنی کمیٹی قائم کر دی جسے 60 دن میں سفارشات کی تیاری کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز درپیش ہیں، شدید ترین سیلاب کا سامنا کرچکا ہے، 2022 کے سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ این ڈی ایم اے کے پراجیکٹ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر میں خطاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور فری وائی فائی سروس کے دائرہ کار میں توسیع کر دی گئی۔ پنجاب سیف سٹی اٹھارٹی نے ’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ کو 100 پوائنٹس سے بڑھا کر 200 پر ایکٹو کر دیا۔ اس طرح، لاہور