

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ یونان میں پاکستانی پرچم لہرانے پر گرفتار پاکستانی اینکر اور میراتھن رنر مونا خان کو ایتھنز حکومت نے رہا کر دیا ہے۔ ہفتہ کی رات گئے دفتر خارجہ نے تصدیق کی کہ ایتھنز میں پاکستان کے سفارت خانے کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وہ بجٹ میں ان کی بھرپور مخالفت کریں گے اور نئے ٹیکس کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ ہمارے مرکزی دفتر میں توڑ پھو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی نے ریاستی اداروں کی نجکاری پر پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے جاری عمل پر اطمینان کا اظہار کیا اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر نجکاری کو بروقت مکمل کرنے پر زور دیا ہے جبکہ وزیراعظم

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں زیرحراست ملزم معیز کے قتل کیس کا عبوری چالا ن عدالت میں پیش کردیا گیا۔ سابق ایس پی کلفٹن نیئر الحق و دیگر ملزمان پر عبوری چالان میں قتل ثابت ہونے کا الزام ہے، سابق ایس پی کلفٹن کو مفرور بھی قرار دیا گیا۔ عبوری چالان

لاہور (روشن پاکستا ن نیوز) پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت نے مقامی سطح پر سولر پینلز کی تیاری کے لیے سنجیدگی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صنعت و تجارت شافع حسین سے چینی سولر کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں سولر پینلز کی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے بھی پنجاب ہتک عزت کے قانون کی مخالفت کی ہے۔ سیکرٹری انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس انتھونی بلینگر نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا ہتک عزت بل آئین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے منافی ہے۔ انہوں

راولپنڈی کے بے نظیر بھٹو ہسپتال میں کانگو وائرس کے 2 مریض دم توڑ گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق رواں ماہ اٹک سے 3 مریض لائے گئے جن میں سے 2 دم توڑ گئے جب کہ کانگو وائرس کا تیسرا مریض زیر علاج ہے۔ ڈی ایم ایس بے نظیر بھٹو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا دسواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت مختلف اقدامات اور منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت آرمی چیف، وفاقی کابینہ، صوبائی

لاہور(روشن پاکستان نیوز ) مال مفت دل بے رحم ،ٹیوٹا (Tevta)کی جانب سے سینئر افسروں کو دی گئی قیمتی گاڑیاں خستہ حال،افسروں کی جانب سے بے دریغ استعمال سے گاڑیاں ناکارہ ہو گئیں۔ ٹیوٹا(Tevta)نے پنجاب بھر کے افسروں کو دی گئی تمام گاڑیاں واپس لے لیں۔ ٹیوٹا پنجاب نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس کے افسر کی سیو غزہ موومنٹ کے رہنما مشتاق احمد خان سے انگلی اٹھا کر بات کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پولیس افسر کے رویے پر جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد خان نے کہا کہ کاش اسلام آباد پولیس کا