


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاکستان اور افغانستان کے درمیان بہتر تعلقات کی علامت نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہمارے پاس راستے ہیں ہم بہتر تعلقات کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ اسلام آباد میں ’انصاف کی رسائی سب کے لیے‘ کے عنوان سے منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے

مری (روشن پاکستان نیوز)ری کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ شیخ رشید احمد اپنے وکیل سردار عبدالرزاق خان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مری محمد ذیشان نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں بلکہ ہماری ضرورت ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں کیے جانے والے فوجی آپریشنز کے بعد ملک میں دہشت گردی دوبارہ بڑھنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 70 میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 26 ہزار میگاواٹ جبکہ بجلی کی پیداوار 19 ہزار 929 میگاواٹ ہے۔پن بجلی ذرائع سے 6 ہزار900 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔ سرکاری تھرمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی میں دھڑے بندی اور فارورڈ بلاک سے متعلق خبروں کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے دھڑے بندی اور فارورڈ بلاک اراکین کے نام مانگ لئے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈی آئی جی لاہور عمران کشور نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو اغواء کر کے جسم فروشی کرانے والا 3 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران کشور نے کہا کہ گرفتار ملزمہ کے انکشاف پر 3 لڑکیوں کو فیصل آباد سے بازیاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے ساتھ مالیاتی بل کی پارلیمنٹ نے منظوری دیدی جس کے بعد ٹیکس فراڈ پر 5 سے 10سال قید کی سزا ملا کرے گی۔ ایف بی آر افسران کے اختیارات میں ٹیکس فراڈ روکنے کیلئے مزید اضافے کی ترمیم منظور کرلی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کم جولائی 2024 کو پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کے لیے بند رہے گا۔ اسٹیٹ بینک، کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اعلامیے کے مطابق بینکوں اور مالیاتی اداروں کا عملہ یکم جولائی کو

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیخ رشید کی کراچی کے علاقے کیماڑی اور دیگر تھانوں میں مقدمات کی درخواستوں پر 41 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ شیخ رشید کے کیس میں