


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہم نے جمہوریت کو قبول نہیں کیا، ہم ادارے یا آئین کو نہیں اپنے آپ کو الزام دیں، لیڈر شپ پارلیمان کو اہمیت دے گی تو ہی معاملات ٹھیک ہوں گے۔ اسلام آباد میں عالمی یوم

راولپنڈی(نیوزڈیسک)نصیر آباد پولیس کی کاروائی،والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹے گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ اُسکے بیٹے راشد اور کاشف اُسے مارتے پیٹتے اور پریشان کرتے ہیں،نصیر آباد پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر والدین تحفظ آرڈنینس کے تحت مقدمہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن کیا ہوں گی، فیصلہ آج ہو گا۔ اسلام آباد سے حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونےکا امکان ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پیٹرول فی لیٹر 7 سے 8 روپے مہنگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکراتی ٹیم کےلیے 5 نام جمعیت علماء اسلام (ف) کو دے دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پارٹی کے سینئر رہنما رؤف حسن مذاکراتی ٹیم کا حصہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کے علاقے سیونتھ ایوینیو پر ٹریفک حادثہ ہوا ہے، چینی باشندے کے زخمی ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں غلفت، لاپرواہی، جان بوجھ کر گاڑی کو ٹکر مارنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے گاڑیوں کے سالانہ ٹوکن ٹیکس میں ہوشربا اضافہ کر دیا۔ سالانہ ٹوکن ٹیکس میں یہ اضافہ موجودہ بجٹ کےفنانس بل میں منظور کیا گیا تھا، ٹوکن ٹیکس میں اضافہ کل یکم جولائی سے لاگو ہو جائےگا۔ فنانس بل دستاویزات کے مطابق گاڑیوں کے سالانہ ٹوکن

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صدیوں سے انسان دہی کھا رہے ہیں اور پاکستان میں بھی اس کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے۔ دہی کو روزمرہ کی غذا کا حصہ بنانے سے صحت کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک کپ دہی سے جسم کو روزانہ درکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف ہمارا مؤقف اور تحفظات بہت سنجیدہ ہیں، مجلس شوریٰ نے پی ٹی آئی کے رابطوں کا جائزہ لیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبے کی منظوری دے دی، انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صدر ن لیگ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے مری

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ میں 21 جون کو بجلی کا ٹرانسفارمر گرنے سے ماں بیٹی کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا مقدمہ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) افسران کے خلاف درج کرلیا گیا۔ گیپکو کے افسران کے خلاف متقولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں