


کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں گزشتہ رات جولائی کی گرم ترین رات ریکارڈ کی گئی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جولائی کا معمول کا درجہ حرارت 27.9 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ گزشتہ رات معمول سے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف تھانہ سنگجانی اور آئی 9 میں درج مقدمات کی سماعت 8 جولائی کے بعد روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں شدید گرمی کے باوجود اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے بھی بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے اور سندھ حکومت کی ہدایات کے باوجود کے الیکٹرک نے رات گئے بجلی کی بندش جاری رکھی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں انڈیا کی کامیابی کی پذیرائی میں عوامی نیشنل پارٹی کے سر براہ ایمل ولی خان کی جانب سے جے ہند کے نعرہ نے سوشل میڈیا پرایک دلچسپ بحث چھیڑ دی ہے۔ گزشتہ روز انڈیا نے ٹی ٹونٹی فائنل میں جنوبی افریقہ کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق صدر اور تحریک اںصاف کے رہنما عارف علوی نے اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی کو بے شرمی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے لکھا کہ سندھ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم سے ملاقات کرنے والے ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال شامل ہوں گے۔ ملاقات میں بجلی کے بلوں اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نے 35فیصد سے زائد سیلری کلاس سے ٹیکس نہ لینے کا دعویٰ کیا تھا ، یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ٹیکس دینے پر ٹیکس لیا جا رہاہے ،

بریڈ فورڈ (روشن پاکستان نیوز)لٹل پاکستان کہلانے والے بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ نظر آنے لگا، سیاسی مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے، غنڈہ گردی اور دھمکیاں دینے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ بریڈ فورڈ میں خصوصی انتخابی کوریج جاری ہے، پروگرام کا پہلا حصہ آج جبکہ دوسرا حصہ