جمعرات,  23 جولائی 2026ء

پاکستان

مخصوص نشستوں کا کیس: پاکستان کو ایک بار آئین کے راستے پر چلنے دیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ پاکستان کو ایک بار آئین کے راستے پر چلنے دیں، سپریم کورٹ کے فیصلے انصاف پر مبنی ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان

ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھ کر 6 ہزار 663 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھ کر 6 ہزار663 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب 26 ہزار700 میگاواٹ ہے جب کہ پیداوار 20 ہزار 37 میگاواٹ ہے اور اس تناسب سے ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 663

بلوم برگ نے پاکستان میں مہنگائی کی وجہ بتادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جون میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 6 ماہ بعد پہلی مرتبہ بڑھی۔ اس کی وجہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ تھا۔ روزمرہ اشیاء کے کنزیومر انڈیکس میں ایک سال کے مقابلے میں 12 اعشاریہ 57 فیصد اضافہ ہوا۔بین الاقوامی مالیاتی ویب سائٹ بلوم برگ کے مطابق

عمران خان ، شاہ محمود ودیگر کیخلاف توڑ پھوڑ مقدمات پر سماعت 29 جولائی تک ملتوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان ، شاہ محمود قریشی ودیگر کیخلاف توڑ پھوڑ مقدمات پر سماعت29 جولائی تک ملتوی کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، عمر

ایم کیوایم سندھ میں نفرت کی سیاست ختم کرے،سعید غنی

کراچی : (دنیانیوز) وزیربلدیات سندھ سعید غنی کاکہنا ہے کہ ایم کیوایم سندھ میں نفرت کی سیاست ختم کرے، سیاسی ورکر کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایم کیوایم کے دوستوں نے پریس کانفرنس کی، ہمیشہ

وزیر اعظم آج 2 روزہ سرکاری دورے پر تاجکستان روانہ ہوں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم میاں شہباز شریف آج 2 روزہ سرکاری دورے پر تاجکستان روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اپنے 2 روزہ دورہ تاجکستان کے دوران تاجک صدر امام علی رحمان اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے، اس کے علاوہ فریقین کے

حکومت نیب کو ختم کرنے کا وعدہ کرکے آئی مگر آرڈیننس لاکر مضبوط کیا،شاہد خاقان

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت پر نیب کو مضبوط کرنے کا الزام عائد کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ حکومت وعدہ کرکے آئی تھی کہ نیب کو ختم کریں گے مگر انہوں نے آرڈیننس لا کر اس

200 یونٹس استعمال کرنیوالے گھریلو بجلی صارفین فکسڈ چارجز سے مستثنیٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی طرف سے بجلی کے گھریلو صا رفین پر عائد فکسڈ چارجز کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔  فکسڈ چارجز 200 یونٹ استعمال کرنے والوں سے نہیں لیے جائیں گے جبکہ 301  سے 400 یونٹ استعمال کرنے والوں سے 200 روپے

عمران خان پر مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،امریکا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ زیر التواء کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے۔ ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ امریکی جمہوری نظام میں کانگریس حکومت کی ایک علیحدہ شاخ ہے۔ ان کا کہنا

درآمدی اشیاء پر 5 سے لے کر 55 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فنانس بل 2024 کے تحت سیکٹروں درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں ٹیکسوں کا اطلاق ہو گیا ہے جس کے مطابق درآمدی اشیاء پر 5 فیصد سے لے کر 55 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی