پاکستان

عوام ماحولیات کے تحفظ کے مشن میں ہمارا ساتھ دیں،مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام ماحولیات کے تحفظ کے مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔ ماحولیاتی تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ اقوام عالم کو مل کر قدرتی ماحول پر اثرانداز ہونے والے

سیلاب کے بعد بحالی، وفاقی وزیر احد چیمہ کی بین الاقوامی برادری کی تعریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر احد خان چیمہ نے بین الاقوامی برادری کی سیلاب کے بعد بحالی میں معاونت کی تعریف کی ہے۔ بین الاقوامی شراکت دار معاونت گروپ کا وفاقی وزیر احد چیمہ کی زیرِ صدارت چوتھا اجلاس منعقد ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ جاری

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد تک اضافے کی ابتدائی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بیوروکریسی کی موناٹائزیشن پالیسی میں 40 ہزار سے 60 ہزار روپے اضافے کی تجویز ہے جبکہ گریڈ 20 تک کے افسران کیلئے موناٹائزیشن 65

لاہور: مردہ مرغیاں بیچنے والی دکانیں مستقل طور پر سیل کرنے کا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے ٹولنٹن مارکیٹ میں مردہ مرغیاں بیچنے والی دکانوں کو مستقل طور پر سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کیس کا تحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری حکم کے مطابق فوڈ اتھارٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ٹولنٹن

کراچی میں ڈاکوؤں کی دن دیہاڑے شہریوں سے لوٹ مار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے شہریوں سے لوٹ مار شروع کر دی۔ کورنگی میں دارالعلوم کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں کی راہ گیروں سے سر عام لوٹ مار کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں ملزمان کو اسلحہ کے زور پر

کراچی، سندھ حکومت بے بس، گیارہویں کے بعد بارہویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں دفعہ 144 نافذ ہونے اور فوٹو اسٹیٹ مشینیں بند ہونے کے باوجود آج بارہویں جماعت کا پرچہ آؤٹ ہوگیا۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا آج چوتھا روز ہے۔ صبح کی شفٹ کا پرچہ صبح 9

رؤف حسن و دیگر کی ایف آئی اے میں طلبی کیخلاف درخواست پر اعتراضات، سماعت جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانیٔ پی ٹی کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمٰن سے متعلق پوسٹ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن و دیگر کی ایف آئی اے میں طلبی کے خلاف درخواست پر سماعت جاری ہے۔ رؤف حسن و دیگر کی

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ 65 ارب روپے بحال کر دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت کی جانب سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مالی سال 25-2024 کا ری کرننگ بجٹ 65 ارب روپے بحال کر دیا گیا ہے۔ وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد نےکو بتایا کہ وفاقی حکومت نے بجٹ کم کر کے 25 ارب

سائفر کیس کے حوالے سے ن لیگ کا اہم اعلان

    اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز )مسلم لیگ (ن)  کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے سائفر کو سیاست کیلئے استعمال کیا، سائفر کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، سائفر کیس دو جمع دو والا ہے آگے اس فیصلے میں تبدیلی آسکتی

صدر، وزیراعظم ہاؤس سمیت تمام بڑے ایوانوں میں کھانوں پر پابندی لگائی جائے،بڑا مطالبہ کر دیا گیا

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)آل پاکستان انجمن تاجران کی بجٹ تجاویز میں کہا گیا ہے کہ ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس سمیت تمام بڑے ایوانوں میں کھانے پینے پر پابندی عائد کی جائے۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی سمیت تمام