پاکستان

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عیدالاضحٰی کب ہوگی ؟ ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل بروز جمعہ کو محکمہ موسمیات کراچی آفس میں ہو گاجس کی صدارت چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر آزاد کریں گے۔ اجلاس میں سپارکو، وزارت مذہبی

کراچی،لیاری سے پیپلز بس سروس کا آغاز

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے لیاری سے بھی پیپلز بس سروس کا آغاز کردیا گیا۔ بس سروس کا افتتاح پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی یوسف بلوچ نے کیا۔ بس سروس لیاری، ملیر 15 سے حب ریور روڈ تک جائے گی، لیاری سے پیپلز بس کا کرایہ 50 روپے مقرر کیا

کراچی میں نوجوانوں کو ٹارگٹ کر کے قتل کیا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

منصورہ(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی میں خوف و ہراس کی کیفیت ہے، کراچی میں نوجوانوں کو ٹارگٹ کر کے قتل کیا جا رہا ہے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی منی پاکستان اورپاکستان کی معاشی شہ رگ

بجلی ایک ماہ کیلئے 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایک ماہ کیلئے بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی۔ اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صارفین اضافی ادائیگیاں

کراچی میں عید قرباں پر جانور ذبح کرنے کے ریٹ جاری

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں قصابوں نے عید قرباں پر جانور ذبح کرنے کی ریٹ لسٹ جاری کردی۔ میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق عید کے پہلے دن بچھیا کی قربانی کا ریٹ 20 ہزار روپے ہوگا جبکہ بکرے کی قربانی کا نرخ 10 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔ میٹ

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے،وزیراعظم

بیجنگ(نیوزڈیسک) وزیر اعظم شہبازشریف نے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لو ژاؤہوئی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں پائیدار دوستی اور مشترکہ ترقی،

حیدرآباد ،گیس دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 23 ہوگئی

  کراچی(روشن پاکستا ن نیوز)ر آباد کے علاقے پریت آباد میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) سلنڈر بھرنے کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں بدھ کو مزید دو بچے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو ایک بار پھر ڈی لسٹ کر دیا

  اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بدھ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو دوسری بار ڈی لسٹ کر دیا۔ابتدائی طور پر اس کیس کی سماعت 30 مئی کو ہونا تھی لیکن ای سی پی نے بنچ کی عدم

وفاق نےسکولوں اور کالجوں کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

  اسلام آباد – وفاقی نظامت تعلیم نے بدھ کے روز دارالحکومت کی حدود میں تمام تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے اندر سکولوں اور کالجوں کی موسم گرما کی تعطیلات 10 جون سے 31 جولائی تک ہوں گی اور

حکومت کا نیٹ میٹرنگ ختم ،سولر صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کا فیصلہ، پاور ڈویژن نے تردید کر دی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کے ساتھ مل کر 600 میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جسے سعودی عرب کی بولی کے بغیر بین الحکومتی بنیادوں